• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاشرے کی اصلاح arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    معاشرے کی اصلاح
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جھوٹ بول کر مجھے کوئی نقصان نہیں ہوا بلکہ فائدہ ہوا ہے، حالانکہ  جھوٹ،جھوٹے شَخْص کے  اندرونی بگاڑ کا سبب بنتا ہے،جھوٹ جھوٹےشَخْص کو دوسرے گناہوں پر بھی دلیر کردیتا ہے،جھوٹ جھوٹے شخص کو خودبخود کئی اورگناہوں کی طرف لے جاتا ہے۔ جھوٹ کے مرض کا انداز بھی بھیانک اور غیر مَحْسُوس ہوتا ہے۔یہی ایک آدھ بار کا جھوٹ بڑی خرابی کاسبب بن سکتا ہے۔ یہی ایک آدھ بار کا جھوٹ بندے کی آخرت کو تباہ کرسکتا ہے، یہی ایک آدھ بار کا جھوٹ بندے کی شخصیت  (Personality)کو داغدار کرسکتا ہے، یہی ایک آدھ بار کا جھوٹ مُعاشرے میں اعتماد کی فضا کو خراب کردیتا ہےاور  یہی ایک آدھ بار کا جھوٹ پورے مُعاشرے کے بگاڑ اور تباہی کا سبب بنتا ہے۔ آئیے!اب یہ بھی سنتے ہیں کہ جھوٹ کِسے کہتے ہیں ،چنانچہ

    علّامہ عبدالغنی نَابُلُسِیرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ تحریرفرماتےہیں:حقیقت کے اُلٹ کوئی بات کی جائے تو وہ جھوٹ ہے۔(حدیقہ ندیہ ،۲/۴۰۰)

    افسوس!اب تو جھوٹ بولنے والوں نے مَعَاذَاللہ جھوٹ کو  بُرائی سمجھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔ دُنیا میں جُھوٹ بول کر  کچھ نوٹوں کا فائدہ اُٹھانا،جُھوٹے چُٹْکَلوں کے ذریعے دوسروں کو ہنسانا، جُھوٹے خواب سُنا کر دوسروں کا دِل بہلانا،بلکہجُھوٹے خواب سُنا کر دوسروں سےپیسے بٹورنا، اپنے نام کے ساتھ جھوٹے اَلْقابات  لگا کر عزّت وشُہرت کی مَحبَّتکا سامان کر نا،جھوٹے بہانے تراش کر ذمہ داریوں سے منہ موڑنا، جھوٹی سفارشیں  کر کے حق داروں کا حق روکنا، جھوٹی قسمیں کھا کر دونمبر مال کوعمدہ بتا کر بیچنا، لین دَین کے تعلق سے جھوٹے وعدے کر کےدوسروں کی مجبوریوں  سےکھیلنا، جھوٹے اَعذَار بتا کر اپنے لیے دوسروں کی ہمدردیاں سمیٹناوغیرہ جھوٹی عادات ہمارے مُعاشرے میں گویا رچ بس چکی ہیں۔ ذرا سوچئے! جب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اپنی تصویر ٹھیک کیجیے!
    • تالاب کی گندی مچھلی کون؟
    • (1)جھوٹ کی تباہ کاریاں
    • جھوٹ کی سزا
    • دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سےوابستہ ہو جائیے
    • (2)جھگڑے کی تباہ کاریاں
    • لڑائی جھگڑوں کی مذمت پر2فرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • بُزرگانِ دِین اور اصلاحِ معاشرہ
    • معاف کرنا قدرت کے بعد ہی ہوتا ہے!
    • امیر ِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور مُعاشرے کی اصلاح
    • نمازی ڈاکو
    • امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا فیضان
    • (3)مُعاشرے کےمختلف گناہ
    • غِیْبَت
    • چُغلی
    • تَکَبُّر
    • گالی گلوچ
    • حَسد
    • کس کی نافرمانی کرتے ہو؟
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’مسجد درس ‘‘
    • دَرس میں بیٹھنےوالا عالِم کیسے بنا
    • مجلسِ دَارُالسُّنَّۃ
    • سجدۂ تلاوت کے مَسَائل
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سجدۂ تلاوت کے بقیہ مسائل
    • ٭جماہی کے وَقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami