• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاشرے کی اصلاح arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    معاشرے کی اصلاح
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           اَمِیرِ اہلسنّت حضرت  علّامہ مَولانا محمدالیاس عطّار قادِری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ہمیں ایک مقصد عطا فرمایا ہے کہ ”مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔اِنْ شَآءَ اللہ“اس مقصد کا پہلا اور ضروری حصّہ بھی یہی ہے کہ پہلے مجھے اپنی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جب ہر مسلمان اپنا یہ ذہن بنا لے گا کہ مجھے اپنی اصلاح کی کوشش کرنی ہےتو مُعاشرے کی ڈُوبتی ہوئی کشتی کو خود بخود سہارا ملنا شروع ہوجائے گا۔اپنی اصلاح کرنے سے مُعاشرہ کیسےصحیح ہوسکتا ہے، آئیے!اسے ایک حکایت سے سمجھتے ہیں،چنانچہ

    اپنی تصویر  ٹھیک کیجیے!

           ایک شخص  مُطالعہ کرنےمیں مصروف تھا،پاس ہی اس کا بچہ کھیل رہا تھا، جو بار بار اسےتنگ کرتا تھا اور یوں اس  کےمطالعےمیں خلل پیدا ہوتا۔باپ نے بیٹے کو کئی بار سمجھایا مگر بچہ تھوڑی دیر تو سکون میں رہتا مگر جیسے ہی  تھوڑا وقت گزرتا وہ پھر سے کسی شرارت میں مشغول ہو جاتا۔ باپ بچے کی شرارتوں سے بہت پریشان ہوا،یہاں تک کہ اس کے سر میں درد ہونا شروع ہوگیا۔ آخراس کےدماغ میں ایک ترکیب آئی اور اس نے قریب ہی موجود کسی ملک کے نقشے  (Map)کو پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کردیا اور اپنے بیٹےکودیتے ہوئےکہا:بیٹا!دوسرے کمرے میں جاکر یہ نقشہ درست کر کے لاؤ۔بچہ چلاگیا تواس نے اطمینان کا سانس لیا اور دل ہی دل میں یہ خیال کیا کہ بچہ جتنی دیرتک نقشہ بناتا رہے گا میں مطالعہ کرلوں گا۔کیونکہ نقشے کے ٹکڑوں کو ترتیب دینا کافی مشکل کام تھا اور اس میں بچے کو کافی وقت لگ سکتا تھا۔بچہ چلا گیا اور باپ نے اطمینان سے مطالعہ کرنا شروع کردیا،ابھی تھوڑا ہی وقت گزرا تھاکہ بچےنےآکر کہا:ابو!نقشہ درست کرلیا ہے۔باپ کو حیرت ہوئی کہ اتنےگھنٹوں کا کام منٹوں میں کیسے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اپنی تصویر ٹھیک کیجیے!
    • تالاب کی گندی مچھلی کون؟
    • (1)جھوٹ کی تباہ کاریاں
    • جھوٹ کی سزا
    • دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سےوابستہ ہو جائیے
    • (2)جھگڑے کی تباہ کاریاں
    • لڑائی جھگڑوں کی مذمت پر2فرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • بُزرگانِ دِین اور اصلاحِ معاشرہ
    • معاف کرنا قدرت کے بعد ہی ہوتا ہے!
    • امیر ِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور مُعاشرے کی اصلاح
    • نمازی ڈاکو
    • امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا فیضان
    • (3)مُعاشرے کےمختلف گناہ
    • غِیْبَت
    • چُغلی
    • تَکَبُّر
    • گالی گلوچ
    • حَسد
    • کس کی نافرمانی کرتے ہو؟
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’مسجد درس ‘‘
    • دَرس میں بیٹھنےوالا عالِم کیسے بنا
    • مجلسِ دَارُالسُّنَّۃ
    • سجدۂ تلاوت کے مَسَائل
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سجدۂ تلاوت کے بقیہ مسائل
    • ٭جماہی کے وَقْت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami