• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کی نیکی کی دعوت کے واقعات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کی نیکی کی دعوت کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بلقیس تک دِین کا پیغام پہنچایا۔یقیناً یہ آپ کی نیکی کی دعوت کا اثر تھا جس نے ملکۂ بلقیس کے دل کی کایا  ہی پلٹ ڈالی اور اسے دولتِ ایمان نصیب ہوگئی۔ اس واقعے سے یہ بات معلوم ہوئی کہ نیکی کی دعوت دینے میں ہمیشہ حکمت اور تدبیر(strategy) کومدِ نظر رکھنا چاہیے،بسا اوقات حکمتِ عملی کی مَدَنی سوچ بڑی بڑی رکاوٹوں سے بچا لیتی ہے۔اس لیے موقع کی مناسبت سے حکمتِ عملی اور بہترین تدبیر سے بھی کام لینا چاہیے۔ خود قرآنِ پاک میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے،چنانچہ

    پارہ 14سُوْرَۃُ النَّحْل کی آیت 125 میں ارشاد ہوتا ہے:

    اُدْعُ اِلٰى سَبِیْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَ الْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَ جَادِلْهُمْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُؕ (پ۱۴،النحل :۱۲۵)

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان:اپنے ربّ کے راستے کی طرف حکمت اور اچھی نصیحت کے ساتھ بلاؤ اور ان سے اس طریقے سے بحث کرو جو سب سے اچھا ہو ۔

    تفسیرِ صراط الجنان میں اس آیتِ کریمہ کے تحت لکھا ہے:اس آیت میں تین(3) طریقوں سے لوگوں کو اسلام کی دعوت دینے کا حکم فرمایا:(1)حکمت کے ساتھ۔اس سے وہ مضبوط دلیل مراد ہے جو حق کو واضح اور شُبہات(یعنی وسوسوں)کو زائل(یعنی ختم) کردے۔ (2)اچھی نصیحت کے ساتھ۔ اس سے مراد ترغیب و ترہیب ہے یعنی کسی کام کو کرنے کی ترغیب دینا اور کوئی کام کرنے سے ڈرانا۔ (3) سب سے اچھے طریقے سے بحث کرنے کے ساتھ۔اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ پاک کی طرف اس کی آیات اور دلائل سے بُلائیں۔(صراط الجنان، ۵/۴۰۳ بتغیر)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر ہم قرآنِ کریم کی بتائی ہوئی ان تین باتوں کو مدِ نظر رکھنا شروع کر دیں تو ہماری دی ہوئی نیکی کی دعوت میں پہلے سے کئی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سیدنانوح عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور نیکی کی دعوت
    • حضرت موسیٰ عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی نیکی کی دعوت
    • مصیبت کو چھپانے کی فضیلت
    • حضرت سلیمان عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی نیکی کی دعوت
    • نیکی کی دعوت میں حکمتِ عملی کی اہمیت
    • میٹھے بول کی برکتیں
    • مُبَلِّغ کو کیسا ہونا چاہئے؟؟؟
    • مُبَلِّغ کے اَوصاف
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’یومِ تعطیل اعتکاف ‘‘
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • طائف میں نیکی کی دعوت
    • جنگ ِاُحد سے بھی سخت دن
    • مجلسِ مالیات
    • اذان دینے کے فضائل
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اذان دینےکے فضائل
    • ٭دعا کی قبولیت پر شکر کرنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami