• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کی نیکی کی دعوت کے واقعات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کی نیکی کی دعوت کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے نافرمانوں پر طُوفان(Storm)کا عذاب بھیجا اور وہ لوگ ڈُوب کرہلاک ہو گئے۔ (عجائب القرآن،۳۱۱ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آپ نے سنا  کہ انبیائے کرام عَلَیْہِم السَّلَام میں سے حضرت سَیّدُنا نوح عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے  دورانِ تبلیغ کتنی تکلیفیں برداشت فرمائیں،لیکن پھر بھی  نیکی کا حکم دینے اور بُرائی سے منع کرنےکے اس اَہم کام کو نہیں چھوڑا۔یہ حقیقت ہے کہ نیکی کی دعوت دینے والوں کو بڑی مصیبتوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،مگر جب آدمی اس راستےمیں استقامت و صبر کے ساتھ اس اہم کام کو انجام دیتا ہےتو اللہ پاک غیب سے اُس کی کامیابی  (Success) کا سامان پیدا فرمادیتا ہے۔وہ دلوں کو بدلنے والا اور ہدایت دینے والا ہے،وہ ایک لمحے  میں لوگوں کےدلوں کوبدل دیتاہےاور ان کےدلوں میں ہدایت کا نور پیدا فرما دیتا ہے۔ تمام ہی  انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام  اپنی قوموں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے،انہیں پیارے ربّ کریم کے ایک ہونے کا یقین دِلاتے اور اللہ پاککی عبادت  کی طرف بُلاتے  تو ان میں سے کچھ لوگ ان پر ایمان لاتے اور اکثر ان کی دعوت  قبول کرنے سے انکار کردیتے، مگر ان انبیائے کرام نے بھی اپنی کوشش جاری رکھتے ہوئے اس فریضے کو نبھانے میں کوئی کمی نہ چھوڑی۔قرآنِ پاک میں حضرت موسیٰ عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی تبلیغ کے واقعات کو بھی بیان فرمایا گیا ہے۔آئیے!اب آپ کی نیکی کی دعوت  کاواقعہ سنتے ہیں، چنانچہ

    حضرت موسیٰ عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی نیکی کی دعوت

           جب فرعون نےمعاذَ اللہ  خُدا ہونے کا دعویٰ کیا تو اللہ پاک نے اپنے پیارے رسول


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سیدنانوح عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور نیکی کی دعوت
    • حضرت موسیٰ عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی نیکی کی دعوت
    • مصیبت کو چھپانے کی فضیلت
    • حضرت سلیمان عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی نیکی کی دعوت
    • نیکی کی دعوت میں حکمتِ عملی کی اہمیت
    • میٹھے بول کی برکتیں
    • مُبَلِّغ کو کیسا ہونا چاہئے؟؟؟
    • مُبَلِّغ کے اَوصاف
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’یومِ تعطیل اعتکاف ‘‘
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • طائف میں نیکی کی دعوت
    • جنگ ِاُحد سے بھی سخت دن
    • مجلسِ مالیات
    • اذان دینے کے فضائل
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اذان دینےکے فضائل
    • ٭دعا کی قبولیت پر شکر کرنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami