• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کی نیکی کی دعوت کے واقعات arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    انبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلام کی نیکی کی دعوت کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (مواہب لدنیہ ، ھجرتہ ،۱/۱۳۶،۱۳۷)

    جنگ ِاُحد سے بھی سخت دن

    اس سفر کے لمبے عرصے بعد ایک مرتبہ اُمُّ الْمُوْمِنِیْن حضرت سَیِّدَتُنا عائشہ صِدّیقہرَضِیَ اللہُ عَنْہَانے حُضُورِاقدس صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے پوچھا:یارَسُولَاللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ!کیا جنگِ اُحد کے دن سے بھی زیادہ سخت کوئی دن آپ پر گزرا ہے؟ تو آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشادفرمایا:ہاں۔ اے عائشہ! وہ دن میرے لئے جنگ ِاُحد کے دن سے بھی زیادہ سخت تھا، جب میں نے طائف میں وہاں کے ایک سردار ”اِبْنِِ عَبْدِ یَالِیْل“ کو اسلام کی دعوت دی۔ اس نے دعوت ِاسلام کو ٹھکرا دیا اور طائف والوں نے مجھ پر پتھراؤ کیا۔میں اس رنج و غم میں سَر جھکائے چلتا رہا،یہاں تک کہ مقام’’قَرْنُ الثَّعالِب‘‘میں پہنچا۔وہاں پہنچ کر جب میں نے سَر اٹھایا تو کیا دیکھتا ہوں کہ بادل مجھ پر سایہ کئے ہوئے ہے، اس بادل میں سے حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلام نے مجھے آواز دی اور کہا :اللہکریم نے آپ کی قوم کا قول اور ان کا جواب سُن لیا اور اب آپ کی خدمت میں پہاڑوں کا فرشتہ حاضر ہے  تاکہ وہ آپ کے حکم کی تعمیل کرے۔ حضور پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے فرمایا: پہاڑوں کا فرشتہ مجھے سلام کرکےعرض کرنے لگا:اے محمد(صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)!اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں”اَخْشَبَیْن“(ابُوقُبَیْس اور قُعَیْقِعان) دونوں پہاڑوں کو ان بدبختوں پر اُلٹ دُوں تو میں اُلٹ دیتاہوں۔ یہ سُن کر کریم و مہربان آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے جواب دیا:نہیں، بلکہ میں امید کرتا  ہوں کہ اللہ  پاک ان کی نسلوں سے اپنے ایسے بندوں کو پیدا فرمائے گا جو صرف اللہپاک کی ہی عبادت کریں گےاورشرک نہیں کریں گے۔(بخاری،کتاب بدء الخلق، باب اذا قال احدکم اٰمین...الخ، ۲/۳۸۶، حدیث:۳۲۳۱)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سیدنانوح عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور نیکی کی دعوت
    • حضرت موسیٰ عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی نیکی کی دعوت
    • مصیبت کو چھپانے کی فضیلت
    • حضرت سلیمان عَلَی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی نیکی کی دعوت
    • نیکی کی دعوت میں حکمتِ عملی کی اہمیت
    • میٹھے بول کی برکتیں
    • مُبَلِّغ کو کیسا ہونا چاہئے؟؟؟
    • مُبَلِّغ کے اَوصاف
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’یومِ تعطیل اعتکاف ‘‘
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • طائف میں نیکی کی دعوت
    • جنگ ِاُحد سے بھی سخت دن
    • مجلسِ مالیات
    • اذان دینے کے فضائل
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • اذان دینےکے فضائل
    • ٭دعا کی قبولیت پر شکر کرنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami