• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جلدبازی کے نقصانات arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    جلدبازی کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    البر والصلۃ  ، باب ما جاء فی حق الجوار ، ۳ / ۳۷۹  ، حدیث : ۱۹۵۱)(2)فرمايا : جس نے اپنے پڑوسی کو اِیذا دی اُس نے مجھے اِیذا دی اور جس نے مجھے اِیذا دی اُس نے اللہ پاک کو اِیذا دی۔ (الترغیب والترہیب ، کتاب البر والصلۃ ، باب الترھیب من اذی الجار…الخ  ، ۳ / ۲۴۱ ،  حدیث :  ۱۳)٭’’نُزہۃُ القاری‘‘میں ہے : پڑوسی کون ہے اس کو ہر شخص اپنے عُرف اور معاملے سے سمجھتا ہے۔ (نزہۃ القاری ، ۵ / ۵۶۸)٭امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : پڑوسی کے حُقُوق میں سے یہ بھی ہے کہ اُسے سلام کرنے میں پَہَل کرے۔ ٭ اُس سے طویل گفتگو نہ کرے ، ٭اُس کے حالات کے بارے میں زیادہ پُوچھ گچھ نہ کرے۔ ٭ وہ بیمار ہو تو اُس کی مزاج پُرسی کرے ، ٭مصیبت کے وَقت اُس کی غم خواری کرے اور اُس کا ساتھ دے۔ ٭ خوشی کے موقع پر اُسے مبارَک باد دے اور اُس کے ساتھ خوشی میں شرکت ظاہِر کرے ۔ ٭اُس کی لغزِشوں سے در گزر کرے ، ٭ چھت سے اس کے گھر میں نہ جھانکے۔ ٭ اُس کے گھر کا راستہ تنگ نہ کرے۔ ٭ وہ اپنے گھر میں جو کچھ لے جارہا ہے اُسے دیکھنے کی کوشش نہ کرے۔ ٭اُس کے عیبوں پر پردہ ڈالے ، ٭اگر وہ کسی حادِثے یا تکلیف کا شکار ہو تو فوری طور پر اُس کی مدد کرے۔ ٭جب و ہ گھر میں موجود نہ ہو تو اُس کے گھر کی حفاظت سے غفلت نہ بَرتے۔ ٭ اُس کے خلاف کوئی بات نہ سنُے اور اُس کے اَہلِ خانہ سے نگاہوں کو نیچی   رکھے۔ ٭ اُس کے بچّوں سے نَرم گُفتگو کرے ، ٭اُسے جن دینی یا دُنیوی اُمور کا علم نہ ہو اِن کے بارے میں اُس کی رَہنمائی کرے۔ (احیاءالعلوم ، ۲ / ۲۶۷ ، ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                       صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں

          پیارے پیارے اسلامی بھائیو!اِنْ شَآءَ اللہآئندہ ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع  کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دوبار نَماز پڑھوائی
    • نماز کا چور
    • بُرے خاتمے کی وعید
    • جلدبازی کے نقصانات
    • جلد بازی کی مَذَمَّت
    • گاڑی چلانے اور سڑک پار کرنے میں جلدبازی
    • کھانا کھانے میں جلد بازی
    • کھانا کتنا ٹھنڈا کیا جائے؟
    • گرم کھانے کے نقصانات
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”ہفتہ وار اجتماع “
    • فلموں ، ڈراموں کا شوقین نمازی بن گیا
    • آخِرت کے کام میں جلدی کرنی چاہئے
    • کن کاموں میں دیر نہیں کرنی چاہئے؟
    • چھ6 کاموں میں جلدی ضروری ہے
    • مجلس”آئی ٹی“
    • سیدنا عبد اللہ شاہ غازی رَحْمَۃُ اللہِ عَلیْہِ کے تعارف کی جھلکیاں
    • پڑوسی کےبارے میں نکات
    • پڑوسی کےبارے میں رہنما اُصول
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami