• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جلدبازی کے نقصانات arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    جلدبازی کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جائے اور ایسےٹریفک قوانین(Traffic Rules)جو خلافِ شرع نہ ہوں ، ان کی پابندی کی جائے۔ اِنْ شَآءَاللہ اس کی برکت سےحادثات میں واضح کمی نظر آئے گی۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    کھانا کھانے میں جلد بازی

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!کھانا کھانے میں جلد بازی کئی حوالے سے نقصان پہنچاتی ہے ۔ حرص کے مارے لوگ کھانے کو بغیر چبائے جلدبازی میں معدے میں اُتارنے کی کوشِش کرتے ہیں ، یاد رہے!کھانے کو اچّھی طرح چبا کر کھانا چاہئے کیونکہ جلدبازی کے باعث اچھی طرح چبائے بِغیر نگل جانے سے ہَضم کرنے کیلئے مِعدے کو سَخت تکلیف اُٹھانی پڑتی ہے ، یوں دانتوں کا کام آنتوں سے  لیا جاتا ہے۔ اسی طرح بعض لوگوں کو گرما گرم کھانا اور چائے  بہت پسندہوتے ہیں ، اسی شوق کی وجہ سے وہ اپنا منہ بھی جلا بیٹھتے ہیں ۔ یاد رکھئے!تیز گرم کھانے یاخوب گرما گرم چائے یا کافی وغیرہ پینے سے مُنہ اور گلے کے چھالے ، مِعدے میں وَرَم وغیرہ ہو جانے کا خطرہ ہے۔ اس پر فوراً ٹھنڈا پانی پینا مسُوڑھوں اورمِعدے کو نقصان پہنچاتا ہے ، لہٰذا کھانے کو تھوڑا ٹھنڈا کرکے ہی کھانا چاہئے ، چنانچہ

    امیرِاہلسنت حضرت  علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنی کتاب ’’فیضانِ سُنّت ‘‘جلد اوّل(Volume 1) کے صفحہ نمبر280پر تحریر فرماتے ہیں :

    حضرت سیدناجابِررَضِیَ اللہُ عَنْہُ  فرماتے ہیں کہ نبیِّ کریم ، رسولِ عظیم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرشاد فرمایا : گرم کھانا ٹھنڈا کرلیا کرو کیونکہ گرم کھانے میں بَرَکت نہیں ہوتی۔

    (مستدرک ، کتاب الاطعمۃ ، باب ابردوا الطعام الحار ، ۵ / ۱۶۲ ، حدیث : ۷۲۰۷)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دوبار نَماز پڑھوائی
    • نماز کا چور
    • بُرے خاتمے کی وعید
    • جلدبازی کے نقصانات
    • جلد بازی کی مَذَمَّت
    • گاڑی چلانے اور سڑک پار کرنے میں جلدبازی
    • کھانا کھانے میں جلد بازی
    • کھانا کتنا ٹھنڈا کیا جائے؟
    • گرم کھانے کے نقصانات
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”ہفتہ وار اجتماع “
    • فلموں ، ڈراموں کا شوقین نمازی بن گیا
    • آخِرت کے کام میں جلدی کرنی چاہئے
    • کن کاموں میں دیر نہیں کرنی چاہئے؟
    • چھ6 کاموں میں جلدی ضروری ہے
    • مجلس”آئی ٹی“
    • سیدنا عبد اللہ شاہ غازی رَحْمَۃُ اللہِ عَلیْہِ کے تعارف کی جھلکیاں
    • پڑوسی کےبارے میں نکات
    • پڑوسی کےبارے میں رہنما اُصول
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami