Book Name:Akhirat Ki Tyari Ka Andaz Kasay Ho

متین کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے،اِنہی میں سے ایک شعبہ”مجلس مَدَنی انعامات“بھی ہے۔شیخِ طَرِیْقَت،اَمیرِاَہلسنَّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی خواہش کے مُطابق اسلامی بھائیوں، اسلامی بہنوں اورجامعاتُ المدینہ و مَدارِسُ المدینہ کے طلبہ و طالبات کو باعمل بنانے اور اِنہیں  مَدَنی اِنعامات پرعمل کی ترغیب دِلانے کے لئے”مجلس مَدَنی اِنعامات“کا قِیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اَمیراَہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے ہیں:کاش!دیگر فرائض و سُنَن کی بجا آوَری کے ساتھ ساتھ تمام اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں مَدَنی انعامات کو اپنی زندگی کامعمول بنالیں۔کاش!تمام ذمّہ دار اسلامی بہنیں بھی اپنے اپنے حَلْقوں میں مَدَنی اِنعامات کے رسائل کو عام کردیں۔کاش! ہر اسلامی بہن اپنی قَبْر و آخِرت کی بہتری کے لئے مَدَنی اِنعامات کو اِخلاص کے ساتھ اپنا کر اللہ پاک کے فضل و کرم سے جَنّتُ الْفردوس میں