• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ اصحابِ صُفَّہ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ اصحابِ صُفَّہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وہ لوگ ہیں جنہوں نے ابتدائے اسلام کے مشکل دور  میں بھوک پیاس برداشت کرکے، پیٹ پر پتھر باندھ کر، قریبی رشتہ داروں کی دشمنیاں مول لے کر اور ان سے جنگیں لڑ کر  بھی پرچمِ اسلام کو سربلند رکھا،یقیناً ان کی اَن تھک محنتوں اور لازوال قربانیوں کا نتیجہ ہے کہ آج ہم اللہ  پاک اور اس کے پیارے رسول عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  کی نام لیوا ہیں۔

           یوں تو تمام صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نبیِ اکرم، رسولِ محتشم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پیارے اور  ہدایت کے تابندہ ستارے ہیں، سب ہی ہماری آنکھوں کا نور اور دل کا سُرُور ہیں،  لیکن ان میں کچھ صحابہ ایسے بھی ہیں جو آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی خدمت میں صرف دین سیکھنے کے لیے حاضر رہا کرتے تھے۔ انہیں اصحابِ صفّہ کہتے ہیں۔ آج ہم انہی کی شان، ان کی قربانیوں سے متعلق سنیں گی۔ ان اصحاب میں سے چند بڑے اور مشہور صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی سیرتوں کے ساتھ ساتھ ضمناً مدنی پھول بھی سننے کی سعادت حاصل کریں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ اصحابِ صفہ کی زندگیوں سے ہمیں کیا درس ملتا ہے، وہ کیا وجوہات تھیں جن کی بنا پر اصحابِ صفہ اپنے گھر بار، اہل و عیال اور فکرِ روزگار سے بے نیاز ہو کر مسجدِ نبوی میں ہی رہتے تھے  یہ سب بھی سننے کی سعادت حاصل کریں گی۔ آئیے سب سےپہلے اصحابِِ صفہ میں سے ایک مشہور صحابی، مقبولِ بارگاہِ رسول حضرت سَیِّدُنا ابوہریرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہ  کا واقعہ سنتی ہیں جس میں دیگر اصحابِِ صفہ کا ذکرِ خیر بھی ہے۔

    دودھ کا ایک پیالہ

           حضرتِ سیِّدُنا ابو ہُریرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہ  فرماتے ہیں: بُھوک کی شدت کی وجہ سے ایک دن میں اس راستے پر بیٹھ گیا جس سے لوگ باہَر جاتے تھے۔ جانِ دو عالم، نبیِ محترم  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  میرے پا س سے گزرے تو مجھے دیکھ کر مُسکَرائے اور میرا چہرہ دیکھ کر میری حالت سمجھ گئے۔ فرمایا: اے اَبوہُریرہ ! میں نے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • دودھ کا ایک پیالہ
    • دینےوالا ہے سچا ہمارا نبی!
    • اصحابِ صفہ کون تھے؟
    • اَصْحابِ صُفّہ کو دور مت کیجئے!
    • چندمشہور اَصْحابِ صُفّہ
    • اَصْحابِ صُفّہ کی غربت کے واقعات
    • غربت نعمت ہے یا زحمت
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”بیان یاہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • اَصْحابِ صُفّہ کا علمِ دین سیکھنا سکھانا
    • علم سیکھو اور سکھاؤ
    • دل کی غذا علم و حکمت ہے
    • اَصْحابِ صُفّہ کاروشن کردار
    • حضرت سلمان فارسی کی سیرتِ مبارکہ کی جھلکیاں
    • حضرت ابوہریرہ کا مختصر تعارف
    • مجلس مدنی انعامات
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami