• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ اصحابِ صُفَّہ arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ اصحابِ صُفَّہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کر ڈھیروں ثواب کمائیں!

    اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں

    اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو

    صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !  صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

    میٹھی میٹھی اسلامی  بہنو! بَیان کو اِخْتِتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت،چند سُنّتیں اور آداب بَیان کرنے کی سَعَادَت حاصِل کرتی  ہوں۔تاجدارِ رسالت،شَہَنْشاہِ نُبُوَّت صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ جنّت نشان ہے:جس نے میری سُنّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا ۔([1])

    سینہ تِری سُنَّت کا مدینہ بنے آقا                                   جنّت میں پڑوسی مُجھے تُم اپنا بنانا

    لباس پہننے کی سنتیں اور آداب                                        

          میٹھی میٹھی اسلامی  بہنو! آیئے!شیخِ طریقت امیر ِاہلسنتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالے ’’163 مدنی پھول‘‘ سے لباس پہننے کےمتعلق  مَدَنی پھول  سنئے۔

           فرامینِ مصطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَملاحظہ کیجئے: ٭جِنّ کی آنکھوں اورلوگوں کے سِتْرکے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب کوئی کپڑے اُتارے تو  بِسْمِ اللہکہہ لے۔(اَلْمُعْجَمُ الْاَ وْسَط، ۲/۵۹حدیث ۲۵۰۴) مشہور مفسرِقرآن،حکیمُ الْاُمَّت حضرت مفتی احمدیارخانرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہفرماتے ہیں: جیسے دیواراور پردے لوگوں کی نگاہ کیلئے آڑ بنتے ہیں ایسے ہی یہاللہپاک کا ذکر جنّات کی نگاہوں سے آڑ بنے گا


     

     



    [1]    مشکاۃ الصابیح،کتاب الایمان،باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ،الفصل الثانی،۱/۵۵،حدیث:۱۷۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • دودھ کا ایک پیالہ
    • دینےوالا ہے سچا ہمارا نبی!
    • اصحابِ صفہ کون تھے؟
    • اَصْحابِ صُفّہ کو دور مت کیجئے!
    • چندمشہور اَصْحابِ صُفّہ
    • اَصْحابِ صُفّہ کی غربت کے واقعات
    • غربت نعمت ہے یا زحمت
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”بیان یاہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • اَصْحابِ صُفّہ کا علمِ دین سیکھنا سکھانا
    • علم سیکھو اور سکھاؤ
    • دل کی غذا علم و حکمت ہے
    • اَصْحابِ صُفّہ کاروشن کردار
    • حضرت سلمان فارسی کی سیرتِ مبارکہ کی جھلکیاں
    • حضرت ابوہریرہ کا مختصر تعارف
    • مجلس مدنی انعامات
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami