• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کے فضائل مع یادِ مدینہ arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    مدینے کے فضائل مع یادِ مدینہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           مختصر وضاحت: اے زائرینِ مدینہ!طیبہ میں  مر کے آنکھیں بند کئے ٹھنڈک بھرے راستے پر چلتے جاؤکیونکہ  یہ سیدھی  سڑک ہے  جو شفاعت نگر یعنی مدینۂ پاک کی جانب جاتی ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                    صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!یاد رکھئے!مدینۂ منورہ وہ مقدس ترین مقام ہے جو بے شمار خوبیوں سے مالا مال ہے۔آئیے!حُصولِ برکت اور نُزولِ رَحمت کے لئے مدینے شریف کی چند خُصوصیات کے بارے میں سنتے ہیں اور اپنے دل میں اس پاکیزہ شہر کی عظمت مزید بڑھانے کا سامان کرتے ہیں،چنانچہ

    مدینۂ منورہ کی14خصوصیات

    (1)رُوئے زمین کا کوئی ایساشہر نہیں جس کے اسمائے گرامی یعنی مبارَک نام اتنے زیادہ ہوں جتنےمدینۃُ المنوَّرہ کے ہیں،حتّٰی  کہ بعض عُلما ء نے اس کے100نام تحریر فرمائے ہیں۔(2)مدینۃُ المنوَّرہ ایسا  شہر ہے جس کی مَحَبَّت اوریادمیں دنیا میں سب سے زیادہ زبانوں اور  تعداد میں قصیدے لکھے گئے، لکھے جارہے ہیں اور لکھے جاتے رہیں گے۔(3)اللہ پاک کے پیارے حبیب ،طبیبوں کے طبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اس کی طرف ہجرت کی اور یہیں قیام پذیر رہے (4)اللہ پاک نے اِس کانام طابہ رکھا۔(5)سرکارِ عالی وقار،مدینے کے تاجدار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ جب سفر سے واپَس تشریف لاتے تومدینۃُ الْمنوَّرہ کے قریب پہنچ کر اس سے محبت اورشوق کی وجہ سے اپنی سُواری تیزکردیتے (6)مدینۃُ المنوَّرہ میں آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکا قلبِ مبارک سُکون پاتا۔(7)یہاں کا گَردوغبار اپنے چہرۂ انور سے صاف نہ فرماتے اور صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  کو بھی اس سے مَنْع فرماتے اور ارشاد فرماتے کہ خاکِ مدینہ میں شفاء ہے۔(جذب القلوب،       ص ۲۲)(8)جب کوئی مسلمان زیارت کی نیّت سے مدینۃُ المنوَّرہ آتا ہے تو فِرِشتے رَحْمت کے تحفوں سے اُس کا استِقبال کرتے ہیں۔(جذب القلوب ص۲۱۱)(9)سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے مدینۂ منوَّرہ میں مرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • درِ رسول پر حاضر ہونے والابخشا گیا
    • مدینۂ طیبہ کی تکالیف پر صَبْر کی فضیلت
    • (1)مدینے سےمَحَبَّت کا انداز
    • (2)امامِ مالک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اور تعظیمِ خاکِ مدینہ
    • مدینے کی دہی کی بے ادبی کا وبال
    • شفاعت واجب ہوجاتی ہے
    • مدینۂ منورہ کی14خصوصیات
    • سرکارصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے کھانا کھلایا
    • اے زائر ِروضۂ انور!مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”بعدِ فجر مَدَنی حلقہ“
    • مدینے میں مرنے کی فضیلت
    • ویزے مل گئے
    • یادِ مدینہ
    • میں چھوڑ کر مدینہ نہیں جاتا نہیں جاتا
    • امیرِ اَہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا سفرِِ مدینہ
    • ”مجلسِ تراجم“
    • مدینۂ طیبہ کے بابَرَکت مقامات
    • (1)مسجدِ قُبا شریف
    • مسجدِ قُبامیں نماز پڑھنے کے فضائل
    • (2)مسجدِ غَمامہ
    • (3)جنّت کی کیاری
    • مزارِ سَیِّدُنا حمزہ
    • حیاتِ مُفتی امجد علی اعظمی اِک نظر میں
    • ولادتِ باسعادت
    • نام و نسب
    • القابات
    • تاریخِ وصال
    • تدریس
    • بہارِ شریعت
    • قَبْرو دفن کے مَدَنی پھول
    • فتاویٰ امجدیہ
    • کنزُالایمان
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami