• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جھگڑے کے نقصانات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    جھگڑے کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پر نظر دوڑائیں تو ہمارا ضمیر اِس بات کی گواہی دے گا کہ آج شیطان اپنے اِس وار میں کامیاب ہوتا دِکھائی دیتا ہے،مثلاً کہیں ذات پات پر جھگڑا ہورہا ہے توکہیں تَعَصُّب کی بنا پر لاٹھیاں چل رہی ہیں،کہیں اِدارے والوں سےگالَم گلوچ کا سلسلہ ہے تو کہیں اَساتِذہ وطَلَبہ میں ٹھنی ہوئی ہے ،کہیں میاں بیوی کےدرمیان جھگڑا زور پکڑتا جارہا ہے توکہیں ساس بہو میں تَلْخ  کلامی جاری ہے،کہیں دکاندار و کاروباری حصّے دار آپس میں دست وگریباں ہیں توکہیں مالک مکان وکرائےداروں میں ہاتھاپائی ہورہی ہے،کہیں کنڈیکٹراور سُواریوں میں لڑائی جھگڑا ہورہاہےتو کہیں ٹھیہ لگانے والوں میں تَلَخ  کلامی ہورہی ہے،کہیں ڈاکٹر و مریض ایک دُوسرے سے بے صبری کا مظاہرہ کررہے ہیں توکہیں ٹھیکیدار وملازمین آپس میں گتھم گُتھاہیں،کہیں پڑوسی ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں تو کہیں رشتے  داروں میں خانہ جنگی کا ماحول گرم ہے،کہیں امام  و مقتدیوں میں دُوریاں بڑھتی جارہی ہیں تو کہیں مسجد کمیٹی اور نمازی حضرات آپس میں دو  دو ہاتھ کرنے میں مصروف ہیں،کہیں برسوں کے دوستوں (Friends) میں اَن بَن چل رہی ہے تو کہیں پورا گھر ہی میدانِ جنگ بنا ہوا ہے۔ اگر ہم نے قُرآنی اَحکام کو نظر انداز نہ کیا ہوتا،اگر ہم رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے فَرامین  پرعمل پیرا ہوتے،اگرہم نےاپنےبُزرگانِ دِینرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہم اَجْمَعِیْنکے اِرشادات سے نصیحت  کے مَدَنی پھول چُنے ہوتے،اگر ہم عُلَمائے حق کے دامنِ کرم سے وابستہ رہتے،اگر ہم نے لڑائی جھگڑوں کی تباہ کاریوں کو پیشِ نظر رکھا ہوتا تو آج ہمارا معاشرہ بھی اَمن و سکون کا گہوارہ بنا ہوتا۔

    درسِ قرآں اگر ہم نے نہ بُھلایا ہوتا                 یہ زمانہ نہ زمانے نے دِکھایا ہوتا

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھےاسلامی بھائیو!آئیے!لڑائی جھگڑوں کی تباہ کاریوںپر مُشْتَمِل چار(4)فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سنئے اور عبرت کے مَدَنی پھول چنئے:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • پُوراشہر اُجڑ گیا
    • لڑائی جھگڑوں کی مذمت پر4فرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جھگڑے کی تباہ کاریاں
    • جنّتی گھر
    • میں تم سے جھگڑا نہیں کروں گا!
    • میاں بیوی کے جھگڑوں سے ہونے والے نقصانات
    • شیطان کا تخت
    • نعمتوں سے محرومی
    • شبِ قدر کو پوشیدہ رکھنے کی وجہ
    • لڑائی کا ایک سبب چغلی بھی ہے
    • چُغلی سے گھر کی بربادی
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس “
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • زمینوں پرناجائز قبضے
    • زمین پرناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی اندھی ہوگئی
    • ظلم
    • آئیے!ظلم کی مذمت پر3فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ملاحظہ کیجئے:
    • مجلس”اِزدِیادِ حُبّ“
    • لڑائی جھگڑوں سے چھٹکارا کیسے حاصل ہو؟
    • صلح کرنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami