• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جھگڑے کے نقصانات arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    جھگڑے کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور سرکشی پر اُتر آتے اور اُصول و قوانین ماننے سے انکار کر دیتے ہیں،  جس کے نتیجے میں  انسانی حقوق تَلف ہوتے اور معاشرے کاا من و سکون تباہ ہو کر رہ جاتا ہے،دینِ اسلام چونکہ انسانی حقوق کا سب سے بڑا محافظ اور معاشرتی امن کو برقرار رکھنے کاسب سے زیادہ حامی ہے، اسی لئے اس دِین نے انسانی حقوق تَلف کرنے اور معاشرتی امن میں  بگاڑ پیدا کرنے والے ہر کام سے روکا ہے اوران چیزوں  میں  ظلم کا کردار دوسرے کاموں کے مقابلے میں  کہیں  زیادہ ہے ،اس لئے اسلام نے ظلم کے خاتمے کیلئے بھی انتہائی اچھے اِقدامات کئے ہیں  تاکہ لوگوں  کے حقوق محفوظ رہیں  اور وہ امن و سکون کی زندگی بسر کریں  ،ان میں  سے ایک اِقدام لوگوں  کو یہ حکم دینا ہے کہ وہ ظالم کو روکیں  اور دوسرا اِقدام ظالم کو وعیدیں  سنانا ہے تاکہ وہ خوداپنے ظلم سے باز آجائے۔(تفسیر صراط الجنان،۹/۴۱۷)۔

    آئیے!ظلم کی مذمت پر3فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  ملاحظہ کیجئے:

    (1)فرمایا:”اپنے بھائی کی مدد کر وخواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ کسی نے عرض کی، یا رسولَ  اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ!اگر وہ مظلوم ہو تو مدد کروں  گا لیکن ظالم ہو تو کیسے مدد کروں ؟ارشاد فرمایا:’’اس کو ظلم کرنے سے روک دے یہی(اس کی)مدد کرنا ہے۔“( بخاری، کتاب الاکراہ، باب یمین الرجل لصاحبہ... الخ، ۴/۳۸۹، حدیث: ۶۹۵۲)

    (2)فرمایا:”مظلوم کی بددُعا سے بچو!، وہ اللہ پاک سے اپنا حق مانگتا ہے اور اللہ کریم کسی حق والے کا حق اس سے نہیں  روکتا۔“(شعب الایمان،التاسع والاربعون من شعب الایمان... الخ، فصل فی ذکر ماورد من التشدید... الخ، ۶/۴۹، حدیث: ۷۴۶۴)

    (3)فرمایا: ’’جس کا اپنے مسلمان بھائی پر اس کی آبرو یا کسی اور چیز کا کوئی ظلم ہو تو وہ آج ہی اس سے معافی لے لے، اس سے پہلے کہ(وہ دن آجائے جب) اس کے پاس نہ دِینار ہو نہ درہم،(اس دن)اگر اس ظالم کے پاس نیک عمل ہوں  گے تو ظلم کے مطابق اس سے چھین لیے جائیں  گے اور اگر اس کے پاس نیکیاں  نہ ہوں  گی تو اس مظلوم کے گناہ لے کر اس پر ڈال دیئے جائیں  گے ۔“( بخاری ، کتاب المظالم و


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • پُوراشہر اُجڑ گیا
    • لڑائی جھگڑوں کی مذمت پر4فرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جھگڑے کی تباہ کاریاں
    • جنّتی گھر
    • میں تم سے جھگڑا نہیں کروں گا!
    • میاں بیوی کے جھگڑوں سے ہونے والے نقصانات
    • شیطان کا تخت
    • نعمتوں سے محرومی
    • شبِ قدر کو پوشیدہ رکھنے کی وجہ
    • لڑائی کا ایک سبب چغلی بھی ہے
    • چُغلی سے گھر کی بربادی
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس “
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • زمینوں پرناجائز قبضے
    • زمین پرناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی اندھی ہوگئی
    • ظلم
    • آئیے!ظلم کی مذمت پر3فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ملاحظہ کیجئے:
    • مجلس”اِزدِیادِ حُبّ“
    • لڑائی جھگڑوں سے چھٹکارا کیسے حاصل ہو؟
    • صلح کرنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami