• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کو خوش آمدید کھئے arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    رمضان کو خوش آمدید کھئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا ۔([1])

    ان سب مبلّغوں کے خوابوں میں اب کرم ہو         آقا جو سنّتوں کی خدمت بجا رہے ہیں

    (وسائلِ بخشش مرمم،ص۲۹۹)

    لباس کی سنتیں اور آداب

    میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!آئیے بانیِ دعوتِ اسلامی،شیخِ طریقت،امیرِاہلسنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکے رسالے’’163 مدنی پھول ‘‘سے لباس کے چند مدنی پُھول سُنتے ہیں ۔

    فرمان ِ مصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمہے:٭ جِنّ کی آنکھوں اورلوگوں کےسِتْرکےدرمیان پَردَہ یہ ہے کہ جب کوئی کپڑے اُتارےتو بِسْمِ اللہکہہ لے۔ (اَلْمُعْجَمُ الْاَ وْسَط ج۲ص۵۹حدیث ۲۵۰۴)مشہورمُفَسّرحکیمُ الاُمَّت حضر  ت  مفتی احمد یارخانرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہفرماتےہیں: جیسےدیوار اور پَردے لوگوں کی نگاہ کیلئے آڑ بنتے ہیں اَیسے ہی یہاللہعَزَّ  وَجَلَّ کا ذِکْر جِنّات کی نِگاہوں سے آڑ بنے گا کہ جِنّات اس (یعنی شَرْم گاہ)کودیکھ نہ سکیں گے۔(مراٰۃ ج۱ ص ۲۶۸ )٭جوباوجودِقُدْرَت زیْب وزِیْنَتْ کالِباس پَہَنْناتَواضُع (یعنی عاجِزی)کےطورپرچھوڑدےاللہعَزَّوَجَلَّاُس کوکَرَامَت کا حُلّہ پہنائے گا۔(ابوداؤد ج۴ ص۳۲۶ حدیث۴۷۷۸)٭لِباس حَلال کمائی سے ہواورجولِباس حَرام کمائی سے حاصل ہواہو،اُس میں فَرْض ونَفْل کوئی نماز قبول نہیں ہوتی۔ (کَشْفُ الاِلْتِباس فِی اسْتِحْبابِ اللِّباس،ص ۳۶)٭(لباس )پہنتے وَقْت سیدھی طَرَف سےشُرُوْع کیجئے(کہ سُنّت ہے) مَثَلاً جب کُرتا پہنیں تو پہلے سیدھی آستین میں سیدھا ہاتھ داخِل کیجئے پھر اُلٹا ہاتھ اُلٹی آستین میں۔(اَیضاً۴۳)٭اِسی طَرح پاجامہ پہننے میں پہلے سیدھے پائنچے میں سیدھا پاؤں داخِل کیجئے اور جب (کُرتا یا پاجامہ) اُتارنے لگیں تو اس کے برعکس (اُلٹ)کیجئے یعنی اُلٹی طَرَف سے شُرُوْع کیجئے۔


     

     



    [1]…  مشکاۃ الصابیح،کتاب الایمان،باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ،۱/۹۷،حدیث:۱۷۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اِسْتِقْبالِ رَمَضَان پر نصیحت آموز خطبہ
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ عبادت پر کمربستہ ہوجاتے
    • شب بیداری فرماتے
    • ہر سائل کو عطا فرماتے
    • سب سے بڑھ کر سخی
    • بہترین مہینا
    • کاش!پورا سال رمضان ہی ہو
    • عبادت گزار خادمہ
    • اعلیٰ حضرت کا روزہ
    • ”مسجد درس“
    • مَعلُومات کا خَزانہ
    • سَیِّدُنا سعد بن ابراہیم زہری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے معمولات
    • اِعتکافِ مُصْطَفٰے۔
    • دارُالافتا اَہلسنَّت
    • کتاب"فیضانِ رمضان" کا تعارف
    • سیرتِ خاتونِ جنّت کی چند جھلکیاں
    • سیرتِ مفتی احمد یار خان نعیمی کی چند جھلکیاں
    • لباس کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami