• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کو خوش آمدید کھئے arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    رمضان کو خوش آمدید کھئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مَعلُومات کا خَزانہ

    مدینۃُ الاولیا (ملتان شریف )کے مقیم اسلامی بھائی اپنے سُدھرنے کا واقِعہ کچھ یوں بَیان  کرتے ہیں کہ 1995؁ء میں میں F.S.C کا طالب علم تھا۔ مذہبی مَعلُومات نہ ہونے کی وجہ سے میری دوستی ایک بدمذہب سے ہو گئی، میں اس کے ساتھ ہی اٹھتا بیٹھتا اورکھاتا پیتا ۔ کہتے ہیں کہ صُحبت اَثر رکھتی ہے، لہٰذا میں بھی اس کے فاسِد عَقائِد کا شِکار ہونے لگا۔اللہعَزَّ  وَجَلَّ  امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کو درازیِ عُمر بِالْخَیْر عَطا فرمائے کہ جنہوں نے دعوتِ اسلامی کی بنیاد رکھ کر امّتِ مُسلِمہ پر اِحسانِ عَظیم فرمایا اور بے شُمار لوگوں کو بدمذہبوں سے مَحفُوظ فرمایا ،یقیناً اگر دعوتِ اسلامی کا مَدَنی ماحول نہ ہوتا تو اس بَدمَذہَب کی دوستی آج مجھےگمراہی میں مبتلا کر دیتی۔ مجھ پراللہعَزَّ  وَجَلَّ کا کرم ہوگیا کہ اس دوست نُما دشمن سے میری جان چھوٹ گئی، سبب کچھ یُوں بنا کہ ہماری مسجِد میںمدنی درس(درسِ فَیضانِ سُنّت)شُروع ہو گیا، توایک دن میرے والدصاحِب نےفرمایا:تم بھی دَرْس میں شِرکت کِیا کروکہ دَرْس میں بیٹھنے کی بَرکت سے نہ صرف مَعلُومات کا ڈھیروں خَزانہ حاصِل ہوتا ہے بلکہ عِلْمِ دِین کی مجلِس میں بیٹھنے کی عَظیم فضیلت پانے کی بھی سَعادت ملتی ہے ،لہٰذا میں نے دَرْس میں باقاعدگی سے بیٹھنا شُروع کر دیا۔ واقعی دَرْس میں بیٹھنے کی بَرکت سے علمِ دین کے انمول موتِیوں سے دامن بھرنے کا سنہری موقع ملا اور ساتھ ہی میرے دل و دماغ کو ایسا سکون نصیب ہوا کہ میرے پاس بَیان  کرنے کے لئے الفاظ نہیں۔ مدنی درس(درسِ فَیضانِ سُنّت) کی بَرکت سے میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اِجتِماع میں شریک ہو گیا۔ میرے لئے یہ ایک نیا ماحول تھا، ہر طرف علم وعمل کے پھولوں سے مہکی مہکی فضاؤں نے مجھے بہت متأثر کیا۔ پُر سوز بیان اور رِقّت انگیز دُعا نے تو میرے دل کی دنیا ہی زیرو زبر کر دی، میں نے اپنے تمام گناہوں سے پکی تَوبہ کی اور دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اِسْتِقْبالِ رَمَضَان پر نصیحت آموز خطبہ
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ عبادت پر کمربستہ ہوجاتے
    • شب بیداری فرماتے
    • ہر سائل کو عطا فرماتے
    • سب سے بڑھ کر سخی
    • بہترین مہینا
    • کاش!پورا سال رمضان ہی ہو
    • عبادت گزار خادمہ
    • اعلیٰ حضرت کا روزہ
    • ”مسجد درس“
    • مَعلُومات کا خَزانہ
    • سَیِّدُنا سعد بن ابراہیم زہری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے معمولات
    • اِعتکافِ مُصْطَفٰے۔
    • دارُالافتا اَہلسنَّت
    • کتاب"فیضانِ رمضان" کا تعارف
    • سیرتِ خاتونِ جنّت کی چند جھلکیاں
    • سیرتِ مفتی احمد یار خان نعیمی کی چند جھلکیاں
    • لباس کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami