• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان مدنی انعامات arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    فیضان مدنی انعامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں، آئیے! اِن میں سے چند مَدَنی اِنعامات کے بارےمیں سُنتے ہیں،چنانچہ

    مَدَنی اِنعام نمبر 1میں ہے :”کیا آج آپ نے کچھ نہ کچھ جائز کاموں سے پہلے اچھی اچھی نیّتیں کیں؟نیز کم از کم دو کو اس کی تَرْغِیْب دِلائی؟“

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! بِلاشُبہ اچھی نیت کرنا ایک ایسا عمل ہے جو محنت کے اعتبار سے بے حد ہلکا،لیکن اجروثواب کے لحاظ سے بے حد عظیم ہے۔ اس لئے ہمیں چاہیے کہ ہر نیک عمل سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرلیں، حتّٰی کہ کھانے ،پینے سونے، لباس پہننے اور نکاح کرنے میں بھی اچھی نیت شاملِ حال ہو ۔ مثلاًکھانے پینے سے اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی اطاعت پر قوت حاصل کرنے کی نیت ہو ۔ لباس پہنتے وقت یہ نیت ہو کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے مجھے اپنی پوشیدہ چیز یں چھپانے کا حکم دیا ہے اور اللہ عَزَّ  وَجَلَّ   کی نعمت کے اظہار کی نیت ہو۔سونے سے یہ مقصود ہوکہ جو عبادات اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے فرض کی ہیں،ان کو ادا کرنے میں مدد حاصل ہو۔ نکاح کرنے میں پاکدامنی حاصل کرنے اور حرام سے بچنے کی نیت ہو۔ آئیے!بزرگانِ دِین کی زبانی نِیَّت کی اہمیت و فضیلت پر مشتمل  چند نصیحت آموز اقوال سنتے ہیں:

    بزرگانِ دِین سے منقول ہے:اکثرچھوٹے اَعمال کونِیَّت بڑاکردیتی ہے اوربہت سے بڑے بڑے اعمال نِیَّت کی وجہ سے چھوٹے ہوجاتے ہیں۔(قوت القلوب،الفصل الثامن والثلاثون…الخ،۲/۲۶۸) حضرت سَیِّدُناامام محمد بن محمدغزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں: اعمال کاسُتُون نِیَّتیں ہیں،عمل نِیَّت کامحتاج ہے تاکہ اس کی وجہ سے بہترہوجائے جبکہ  نِیَّت بذاتِ خُود خیر(بھلائی)ہے ،اگرچہ کسی رُکاوٹ کی وجہ سے عمل دشوار ہوجائے۔(احیاء العلوم،۵/۲۲۳)حضرت سَیِّدُناسُفیان ثَوری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا:پہلے کے لوگ عمل کے لئے اس طرح نِیَّت سیکھتے تھے جس طرح عمل سیکھتے تھے۔ بعض عُلمائے کرام نے فرمایا:عمل سے پہلے اس کی نِیَّت سیکھواورجب تک تم نیکی کی نِیَّت پررہوگے، بھلائی پررہو گے۔ (قوت القلوب ،۲/۲۶۸)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اے نَفْس !اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے ڈر
    • نیک اعمال کے فضائل
    • اِحْتِساب (فکرِ مدینہ) کے مُتَعَلّق تین(3) فرامینِ مُصْطَفٰے
    • محاسَبَہ کیا ہے ؟
    • فکر ِمدینہ کسے کہتے ہیں ؟
    • سیدُنافاروقِ اعظم کی فکرِ مدینہ
    • ہر دم فکر ِ مدینہ
    • نَفْس کے مُحاسَبہ کا انوکھاطریقہ
    • عاملینِ مدنی انعامات کے لئےدُعائے عطار
    • مدنی انعامات کی اہمیت
    • کتاب ”فِکرِ مدینہ“ کا تعارُف
    • نَجات کا بہترین ذریعہ
    • اچھی نِیَّت پراِنعامِ ربُّ ا لانام
    • ”یومِ تعطیل اعتکاف“
    • مدنی انعامات پر عمل کی برکتیں
    • صَفِ اَوَّل کی اَہَمِیت
    • مدرسۃ ُ المدینہ کا تَعارُف
    • مسلمانوں کے عُیُوب تلاش کرنے کی سزا
    • مَدَنی اِنعامات کی برکات
    • مکتوبِِ عطّار
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی 3 روزوں کی فضِیلت
    • (1)فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • (2) روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • جَشْنِ مِعْرَاجُ النبی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • آنکھوں کی حفاظت کے لیے مَدَنی پھول
    • گھر میں آنے جانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami