Share this link via
Personality Websites!
(شعب الایمان،باب فی الصیام ،فضائل شہر رمضان ،۳ /۳۱۰، حدیث: ۳۶۲۵ )
|
اﷲ کیا جہنّم اب بھی نہ سَرد ہوگا |
|
رو رو کے مُصْطَفٰے نے دریا بہا دیئے ہیں |
|
میرے کریم سے گر قطرہ کِسی نے مانگا |
|
دریا بہا دئیے ہیں دُر بے بہا دئیے ہیں |
(حدائقِ بخشش،ص۱۰۲)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”علاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت“
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!رَمَضانُ المُبارَک کی بَرَ کات سے فیضیاب ہونے،اس ماہ میں خُود بھی بکثرت عبادات کرنے اور دوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی اس کی ترغیب دِلانے بلکہ اپنے علاقے میں بھی اس کی دُھومیں مچانے کے لئے ذیلی حلقے کے 12مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حِصّہ لیجئے۔ذیلی حلقے کے 12مدنی کاموں میں سے ہفتہ وارایک مدنی کام”عَلاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت“ بھی ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ نیکی کی دعوت دینا اور بُرائی سے منع کرنا نہایت ہی عظیمُ الشّان کام ہے چُنانچہ
حضرت سَیِّدُنا عَلیُّ الْمرتَضٰی،شیرِ خُدا کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روایت ہے کہ شاہِ آدم و بنی آدم، رسولِ مُحتَشَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا اِرشادِ حقیقت بنیاد ہے:جِہادکی چار قسمیں ہیں:(1)نیکی کا حکم
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami