• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لمبی امیدوں کے نقصانات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    لمبی امیدوں کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لمبی امیدکے خاتمے کا انعام :

    دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ341صفحات پر مشتمل کتاب ’’عُیونُ الحکایات‘‘کے صفحہ نمبر348پر ہے:

    بَصْرہ کے بادشاہ نے اُمُورِ سلطنت کو خَیْر باد کہہ کر زُہدوتَقْویٰ کی راہ اِختیار کی،لیکن دوبارہ سلطنت وحکومت کی طرف مائل ہوا اور  عیش وعشرت میں باقی زِندگی  بسر کرنے کی ٹھان لی۔ اس نے ایک شاندار محل بنوایا،جس  میں اَعْلیٰ قسم کے قالین بچھوائے اور ہر طرح کے سازوسامان سے اس عظیم ُالشَّان محل کو آراستہ کرایااور ایک کمرہ مہمانوں کے لئے خاص کر دیا،وہاں عُمدہ بستر بچھائے جاتے، اَنْواع واَقْسام کے کھانے چُنے جاتے۔وہ بادشاہ لوگوں کو بُلاتا ،عظیم ُ الشَّان محل اوربادشاہ کی شان وشوکت  دیکھ کرلوگ  خُوب تعریف وخُوشامد کرتے ۔یہ سلسلہ کافی عرصہ تک چلتا رہا، بادشاہ دُنیا کی رنگینیوں میں گم ہو چکا تھا،اس کے اس عظیمُ الشَّان محل میں ہر طرح کے آلاتِ موسیقی اور لَہْوو لَعِب کا سامان تھا۔وہ ہروَقْت دُنیوی خُرافات میں مگن رہتا۔ ان مَشاغل نے اسےطُولِ اَمَل یعنی لمبی اُمید کےتباہ کُن باطنی مرض میں مبُتلا کردیا ۔ ایک دن اس نے اپنے خاص وزیروں ،مُشیروں اور عزیزوں کو بُلاکر کہا: تم اس عظیمُ الشَّان محل میں میری خُوشیوں کو دیکھ رہے ہو، دیکھو! میں یہاں کتنا پُر سُکون ہوں،میں چاہتا ہوں کہ اپنے تمام بیٹوں کیلئے بھی ایسے ہی عظیمُ الشَّان محلّات بنواؤں، تم لوگ چند دن میرے پاس رُکو،خوب عیش کرو اورمزید محلّات بنانے کے بارے میں مُفید مشورے دو،تاکہ میں اپنے بیٹوں کے لئے بہترین محلّات بنانے میں کامیاب ہوجاؤں۔چنانچہ وہ لوگ اس کے پاس رہنے لگے۔ایک رات  بادشاہ سمیت تمام لوگ لَہْوولَعِب میں مشغول تھے کہ محل کی کسی جانب سے ایک غیبی آواز نے سب کو چونکا دیا،کوئی کہنے والا کہہ رہاتھا :

    ”اے اپنی موت کو بُھول کر عمارت بنانے والے! لمبی لمبی اُمیدیں چھوڑ دے ،کیونکہ موت لکھی


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • لمبی امیدکے خاتمے کا انعام
    • لمبی امید گناہوں کی جَڑہے
    • لمبی اُمیدسے کیا مراد ہے ؟
    • لمبی اُمید کے نُقصانات
    • تین (3)فرامینِ مصطفٰے
    • لمبی امید نیک بننے میں رکاوٹ ہے
    • پہلی آزمائش لمبی
    • دوسری آزمائش
    • تیسری آزمائش
    • چوتھی آزمائش
    • چھٹی آزمائش
    • اَہَم نصیحت!
    • پانچویں آزمائش
    • سیِّدُنا داؤد طائی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی نصیحت
    • مُفتیِ دعوتِ اسلامی کے واقعات
    • فیشن پرست’’ مُبلّغ ِسُنَّت‘‘بن گئے
    • لمبی اُمیدوں کے اَسباب وعلاج
    • پہلا سبب دُنیا کی مَحَبَّت
    • دُنیا کی مَحَبَّت کا علاج
    • دوسراسبب جہالت ولاعلمی
    • مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے
    • 12روزہ مدنی کورس کا تَعا رُف
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’مدنی حلقہ ‘‘
    • دعتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے 7دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami