• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لمبی امیدوں کے نقصانات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    لمبی امیدوں کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جاچکی ہے ۔ لوگ خواہ خُود ہنسیں یا دوسروں کو ہنسائیں،بہرحال موت ان کیلئے لکھی جاچکی ہےاور بہت زِیادہ اُمید رکھنے والے کے سامنے تیار کھڑی ہے۔ایسے مکانات ہرگز نہ بنا، جن میں تجھے رہنا ہی نہیں، تُو عبادت ورِیاضت اِخْتیار کرتا کہ تیرے گُناہ مُعاف ہوجائیں۔“

    اس غیبی آواز نے بادشاہ اوراس کے تمام ہمراہیوں کو خوف میں مبُتلاکردیا۔بادشاہ نے اپنے دوستوں سے کہا: جو غیبی آواز میں نے سُنی کیاتم نے بھی سُنی؟سب نے یک زباں ہوکر کہا:جی ہاں! ہم نے بھی سُنی ہے ۔بادشاہ نے کہا: جو چیز میں محسوس کر رہا ہوں، کیاتم بھی محسوس کر رہے ہو ؟ پُوچھا:آپ کیا محسوس کر رہے ہیں ؟ اس نے کہا:  میں اپنے دل پر کچھ بوجھ سا محسوس کر رہا ہوں، مجھے لگتا ہے کہ یہ میری موت کا پیغام ہے۔ لوگوں نے کہا: ایسی کوئی بات نہیں، آپ کی عمردرازاور اِقبال بُلند ہو، آپ پریشان نہ ہوں۔ اس غیبی آواز نے بادشاہ کے دل سے لمبی لمبی اُمیدوں  کا خاتمہ کردیا،اسے  عیش و عشرت کے تمام منصوبے حقیر نظر آنے لگے،فکرِ آخرت کا اس پر غلبہ ہوا، اس کے دل سے خواہشات کی آگ بجھ گئی اور وہ گُناہ  چھوڑنے کا عزم کرتے ہوئے ،بارگاہِ خُداوندی میں یُوں عرض گزار ہوا:”اے میرے پاک پروردگارعَزَّ وَجَلَّ! میں تجھے اور یہاں مَوْجُودتیرے بندوں کوگواہ بناکرتیری طرف رُجُوع کرتا اور اپنے تمام گُناہوں اور زِیادتیوں پر نادِم ہوکر توبہ کرتا ہوں ۔اے میرے خالق عَزَّوَجَلَّ!اگر تُومجھے دُنیامیں کچھ مُدّت اور باقی رکھنا چاہتا ہے تو مجھے دائمی اِطاعت وفرمانبرداری کی راہ پر چلا دےاور اگر مجھے موت دے کر اپنی طر ف بُلانا چاہتا ہے تو مجھ پر کرم کر دے اور اپنے کرم سے میرے گُناہوں کو بخش دے۔“بادشاہ اسی طرح مصروفِ اِلْتِجا رہا اور اس کا دَرْد بڑھتا گیا، پھر اس نے ان کلمات کی تکرار شُروع کر دی: اللہ  عَزَّ وَجَلَّ   کی قسم! موت، اللہ  عَزَّ وَجَلَّ      کی قسم !موت۔ بس یہی کلمات اس کی زبان پر جاری تھے کہ اس کی  رُوح پرواز کر گئی۔ اس دَور کے فُقَہاءِ کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن  فرمایا کرتے تھے:اس بادشاہ کا خاتمہ توبہ پر ہوا۔(موسوعۃابن ابی الدنیا،قصرالامل،۳/۳۶۱،رقم:۲۷۱،عیون الحکایات،الحکایۃ الثالثۃوالسبعون۔۔۔الخ،ص ۴۰۴ ملخصا)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • لمبی امیدکے خاتمے کا انعام
    • لمبی امید گناہوں کی جَڑہے
    • لمبی اُمیدسے کیا مراد ہے ؟
    • لمبی اُمید کے نُقصانات
    • تین (3)فرامینِ مصطفٰے
    • لمبی امید نیک بننے میں رکاوٹ ہے
    • پہلی آزمائش لمبی
    • دوسری آزمائش
    • تیسری آزمائش
    • چوتھی آزمائش
    • چھٹی آزمائش
    • اَہَم نصیحت!
    • پانچویں آزمائش
    • سیِّدُنا داؤد طائی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی نصیحت
    • مُفتیِ دعوتِ اسلامی کے واقعات
    • فیشن پرست’’ مُبلّغ ِسُنَّت‘‘بن گئے
    • لمبی اُمیدوں کے اَسباب وعلاج
    • پہلا سبب دُنیا کی مَحَبَّت
    • دُنیا کی مَحَبَّت کا علاج
    • دوسراسبب جہالت ولاعلمی
    • مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے
    • 12روزہ مدنی کورس کا تَعا رُف
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’مدنی حلقہ ‘‘
    • دعتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے 7دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami