• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مسلمان کی پردہ پوشی کے فضائل arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    مسلمان کی پردہ پوشی کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قافلے، مَدَنی انعامات ، نیز عَلاقائی دَورہ، برائے نیکی کی دعوت وغیرہ کی رَغْبَت دِلاؤں گا۔٭قَہْقَہہ لگانے اور لگوانے سے بچوں گا۔٭نَظَر کی حِفَاظَت کا ذِہْن بنانے کی خاطِر حتَّی الْاِمْکان نگاہیں نیچی رکھوں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                         صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    مخلوقِ خُدا کے عُیُوب سے بے نیازی

    حضرت سَیِّدُنا علّامہ عبدُالوہّاب شَعْرانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نقل فرماتے ہیں:ایک مرتبہ حضرت سیِّدُنا امامِ اعظم ابُوحنیفہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ جامِع مسجِد کُوفَہ کے وُضو خانے میں تشریف لے گئے توایک نوجوان کو وُضو کرتے ہوئے دیکھا،اُس سے وُضومیں اِسْتِعْمال شُدہ پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ارشاد فرمایا:اے میرے بیٹے!ماں باپ کی نافرمانی سے توبہ کرلو۔اُس نے عرض کی:’’میں نے توبہ کی۔‘‘ایک اورشخص کے وُضو کے پانی کو مُلاحَظَہ فرمایا،آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے اُس شخص سے ارشادفرمایا:’’اے میرے بھائی!بدکاری سے تَوبہ کرلو۔‘‘اُس نے عرض کی:’’میں نے تَوبہ کی۔‘‘ایک اور شخص کے وُضو کے پانی کو دیکھا تواُس سےفرمایا:’’شَراب پینے اور گانے باجے سُننے سے توبہ کر لے۔‘‘ اُس نے عرض کی:’’میں نے تَوبہ کی۔‘‘حضرت سیِّدُنا امامِ اعظم ابو حنیفہرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ پر غیبی باتوں کے اِظہارکے باعِث چُونکہ لوگوں کے عُیُوب ظاہِر ہو جاتے تھے، لہٰذا آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے بارگاہِ خُداوَندی میں غیبی باتوں کے اِظہار کے خَتم ہوجانے کی دُعا مانگی:اللہعَزَّ  وَجَلَّ نے دُعاقَبول فرمالی جس سے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کو وُضو کرنے والوں کے گناہ جھڑتے نظر آنا بند ہوگئے۔([1])

    جو بے مِثال آپ کا ہے تقویٰ تو بے مِثال آپ کا ہے فتویٰ

    ہیں علم و تقویٰ کے آپ سنگم امامِ اعظم ابُو حنیفہ


     

     



    [1]…  فتاویٰ رضویہ ۲/۶۵۔المِیزانُ الکبریٰ ،کتاب الطہارۃ،الجز ء۱،۱ /۱۳۰ ملتقطاًو ملخصاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • مخلوقِ خُدا کے عُیُوب سے بے نیازی
    • پردہ پوشی کا مؤثَّر طریقہ
    • اپنی بُرائیاں یاد کر لِیا کرو
    • سب سے زیادہ پسندیدہ بندہ
    • فِرِشتوں کی دُعا
    • دوسروں کے عُیُوب سے غافل کرنے والی چیز
    • کامِل مُسَلمان کی نشانی
    • بَرَہْنَہ کرنے سے بھی بڑا گناہ
    • تنہائی میں نصیحت دَرحقیقت زینت ہے
    • اپنے سینے مسلمانوں کی طرف سے صاف رکھئے
    • مسلمانوں کے عُیُوب تلاش کرنے کی سزا
    • سیِّدُنا فاروق اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا طرزِعمل
    • مومن مومن کا آئینہ ہے
    • کمزوری ایمان کی علامت
    • صحابۂ کرام میں عیب نکالنے کا انجام
    • بُرائی کا ساتھ نہ دیجئے
    • عزتِ مسلم کے تحفظ کی فضیلت
    • بیٹے کو نصیحت
    • امانت میں خیانت کرنے والا
    • کتاب’’غیبت کی تباہ کاریاں‘‘ کا تعارُف
    • جامعۃالمدینہ کا تعارف
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12 مدنی کاموں میں سے ہفتہ وار ایک مدنی کام’’علاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت‘‘
    • باغ کاجُھولا
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami