Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
January 23 ,2016
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 30
ISBN No: Not Available
28 جنوری 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: پردہ پوشی کا مؤثَّر طریقہ، اپنی بُرائیاں یاد کر لِیا کرو، تنہائی میں نصیحت دَرحقیقت زینت ہے، مومن مومن کا آئینہ ہے، بُرائی کا ساتھ نہ دیجئے اور بہت کچھ۔