• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ صحابہ رَضَیِ اللہُ تَعَالٰی عَنْھُم arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ صحابہ رَضَیِ اللہُ تَعَالٰی عَنْھُم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    279501

    2012

    مالِک و مختار، شَہَنشاہِ اَبرار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ نور بار ہے :’’جو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ سے مَحَبَّت کرتا ہے، اُسے چاہیے کہ وہ مجھ سے مَحَبَّت کرے اور جو مجھ سے مَحَبَّت کرتا ہے اُسے چاہیے کہ وہ میرے صحابہ سے مَحَبَّت کرے اور جومیرے صحابہ سے مَحَبَّت کرتا ہے اُسے چاہیے کہ وہ قرآنِ پاک سے مَحَبَّت کرے اور جو قرآنِ پاک سے مَحَبَّت کرتا ہے اسے چاہیے کہ وہ مَساجد سے مَحَبَّت کرے۔ کیونکہ یہ ایسی عمارتیں ہیں، جنہیں اللہ تَعَالٰی  نے بنانے اور پاک رکھنے کا حکم دیا اور ان میں بَرکت رکھی۔ پس یہ خَیرو بَرکت والی جگہیں ہیں اور ان کے رہنے والے بھی خَیروبَرکت میں ہیں۔ یہ پسندیدہ جگہیں ہیں اور ان میں رہنے والے بھی پسندیدہ ہیں۔ یہ لوگ اپنی نمازوں میں ہوتے ہیں تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ان کی ضَرورت پوری فرماتا ہے۔یہ مَساجد میں ہوتے ہیں تو اللہ عَزَّ وَجَلَّ ان کو اپنے مَقاصدمیں کامیابی عطافرماتاہے۔‘‘(المجروحین لابن حبان ،ابومعمر،ج۲، ص۵۱۰، الرقم ۱۲۷۱بتغیرٍ،بحوالہ حکایتیں اورنصیحتیں ص۴۸۷)

    حضرتِ سیِّدُنا ابو ذَر غِفاری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے روایت ہے حُضُور سراپا نُور، شافعِ یوم النُّشور، فیض گنجور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کا فرمانِ پُرنُور ہے: ’’جس نے میرے کسی صحابی کو خوش کیا، اس نے مجھے خوش کیا اور جس نے مجھے خوش کیا، اس نے اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ کو خوش کیااور جس نے اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ کو خوش کیا تو اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ کے ذِمّۂ کرم پر ہے کہ وہ اسے خوش کرکے جنّت میں داخل فرما دے۔(حکایتیں اور نصیحتیں )


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان کرنے کی نیتیں
    • بیان کے مدنی پھول
    • شانِ صحابہ
    • حضرت سیدنا بشر حافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کا واقعہ
    • صحابی کی تعریف
    • صحابہ کرام افضل الاولیاء ہیں
    • صحابہ میں افضیلت کی ترتیب
    • قرآن پاک اور شانِ صحابہ
    • احادیثِ مبارکہ اور شانِ صحابہ
    • صحابہ کے پانچ حروف کی نسبت سے صحابہ کرام کی عظمت پر 5 فرامینِ مصطفے
    • احادیثِ مبارکہ اور محبتِ صحابہ
    • اتباعِ صحابہ کا حکم
    • صدیق و عمر کا وسیلہ کام آگیا
    • گستاخ بندر بن گیا
    • گردن میں لپٹا ہوا سانپ
    • بیان کا خلاصہ
    • مدرسۃ المدینہ (بالغان)
    • گھر میں مدنی انقلاب
    • ہاتھ ملانے کے 14 مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami