رمضان و شوّال شریف کے چند اہم واقعات

رمضان و شوّال شریف کے چند اہم واقعات

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2023

تاریخ / ماہ / سن

نام / واقعہ

مزید معلومات کے لئے پڑھئے

13رمضان شریف253ھ

یومِ وصال ولیِ کامل حضرت سَری سَقَطی  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان شریف 1438ھ

15رمضان شریف3ھ

یومِ ولادت حضرت امام حسن مجتبیٰ  رضی اللہ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان شریف 1438ھ ، ربیعُ الاول 1441ھ اور ” امام حسن کی 30حکایات “

17رمضان شریف2ھ

یومِ بدر و شہدائے غزوۂ بدر اسلام و کفر کی پہلی جنگ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان شریف 1438 ، 1439ھ اور ” سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ209تا245 “

17رمضان شریف57یا58ھ

یومِ وصال اُمُّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ   رضی اللہ عنہا

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان شریف 1438تا

 1440ھ اور ” فیضانِ اُمَّہاتُ المؤمنین “

20رمضان شریف8ھ

فتحِ مکہ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی عظیم کامیابی کا دن

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان1438اور 1439ھ

21 رمضان شریف 40ھ

یومِ شہادتِ مولا علی مشکل کُشا ، شیرِ خدا

حضرت علیُّ المرتضیٰ  رضی اللہ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان شریف

1438تا 1443ھ اور ” کراماتِ شیرِ خدا “

22رمضان شریف1326ھ

یومِ وصال شہنشاہِ سخن ، مولانا حسن رضا خان   رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان1438اور 1439ھ

پہلی شوّال شریف 43ھ

یومِ وصال صحابیِ رسول حضرت عَمرو بن عاص  رضی اللہ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّالُ المکرم1439ھ

پہلی شوّال شریف 256ھ

یومِ وصال امیرُالمؤمنین فِی الحدیث

امام محمد بن اسماعیل بخاری  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوال1438 ، 1439 ،

جُمادَی الاُخریٰ1440ھ اور ” فیضانِ امام بخاری “

5 شوّال شریف 617ھ

یومِ وصال حضرت خواجہ سیّد عثمان ہاروَنی رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّالُ المکرم1440ھ

10 شوّال شریف 1272ھ

یومِ ولادت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر1438تا1444ھ

اور خصوصی شمارہ ” فیضانِ امامِ اہلِ سنّت “

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 ” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code