بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2023
|
نام |
معنیٰ |
نسبت |
|
عبد الرّحمٰن |
” بہت مہربان “ کا بندہ |
لفظِ ” عبد “ کی اضافت کے ساتھ / اللہ پاک کا صفاتی نام |
|
اَحْشَم |
زیادہ وقار واطمینان والا |
اللہ کے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
|
اِسماعیل |
اللہ پاک کی اطاعت کرنے والا |
اللہ کے نبی علیہ السّلام کا نام مبارک |
|
اُمِّ اَیْمَن |
برکت وقُوّت والی |
اللہ کے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی رضاعی ( یعنی دودھ پلانے والی ) ماں کا مبارک نام |
|
خَدِیجَہ |
وَقْت سے پہلے پیدا ہونے والی بچی |
اللہ کے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ایک زوجہ کا بابرکت نام |
|
اُمِّ کُلثوم |
پُر گوشت چہرے والی |
اللہ کے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بیٹی کا پیارا نام |
( جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں )

Comments