بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2023

نام

معنیٰ

نسبت

عبد الرّحمٰن

 ” بہت مہربان  “ کا بندہ

لفظِ ” عبد “ کی اضافت کے ساتھ / اللہ پاک کا صفاتی نام

اَحْشَم

زیادہ وقار واطمینان والا

اللہ  کے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

اِسماعیل

اللہ پاک  کی اطاعت کرنے والا

اللہ کے نبی علیہ السّلام کا نام مبارک

اُمِّ اَیْمَن

برکت وقُوّت والی

اللہ کے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی رضاعی ( یعنی دودھ پلانے والی )  ماں کا مبارک نام

خَدِیجَہ

وَقْت سے پہلے پیدا ہونے والی بچی

اللہ کے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ایک زوجہ کا بابرکت نام

اُمِّ کُلثوم

پُر گوشت چہرے والی

اللہ کے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بیٹی کا پیارا نام

 ( جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں )


Share

Articles

Comments


Security Code