جس شے مىں نَرمى ہو وہ آراستہ ہوجاتى ہے اور جس چیز سے نکال دى جائے وہ عىب دار ہوجاتى ہے۔( مسلم، ص1073، حدىث:2594) سىرتِ نبوى کى وَرَق گَردانی (یعنی مطالعہ کرنے) سے معلوم ہوتا ہے کہ نرمی آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مِزاج مبارَک کا حصّہ تھی، جىسا کہ فتحِ مکّہ کے باب