مدنی مذاکرے کے سوال جواب

Image
سوال:جب قیامت ہوگی تو قراٰنِ پاک سے الفاظ اُٹھا لئے جائیں گے تو کیا حُفَّاظِ کرام کے دلوں سے بھی قراٰنِ پاک مَحْو کر دیا جائے (یعنی مِٹا دیا جائے) گا؟