مختلف صحابَۂ کرام اور ان کے شاگردوں نے قبروں پر سبز شاخیں رکھنےکی وصیت کرکے اور دیگر صحابہ و تابعین نے اُن وصیتوں کو پورا کر کے اس بات کو بھی ثابت کر دیا
گزشتہ ماہ کےمضمون میں آپ نے پڑھا کہ مسلمان کی نمازِ جنازہ میں 40یا100مسلمان شریک ہوجائیں تو اللہ کریم اس کی مغفرت فرمادیتا ہے ،
حضرت کُرَیب رضی اللہُ عنہ فرماتے ہیں : حضرت ابنِ عباس رضی اللہُ عنہما کے بیٹے کا انتقال ہوا تو آپ نے مجھ سے فرمایا : اے کُریب! ذرا دیکھو! کتنے لوگ جمع ہوئے؟
ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خواب میں زیارت کے بھی کیا کہنے! سُبْحٰنَ اللہ ، کبھی تو صرف رُخِ زَیبا کی جھلک دکھا کر تشریف لے جاتے
ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے دیدار کی بھی کیا بات ہے۔ بےشمار اولیا و صُلحا وہ ہیں کہ جنہوں نے خواب میں آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی زیارت کا شرف پایا
سرورِ کائنات ، حضور سیّدُالمرسلین ، خاتمُ النبیین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اللہ پاک کی سب سے بڑی نعمت اور وجہِ تخلیقِ کائنات ہیں۔ حدیثِ قُدسی ہے :
رحمتِ عالَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بخشش و عطا کی بھی کیا بات ہے! بعدِ وصال بھی غلاموں کو اپنے چہرۂ وَالضُّحیٰ کے انوار و تجلیات سے روشن و منوّر فرما رہے ہیں۔
اللہ پاک نے حُضور نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو دنیا میں تمام انبیا و مُرسلین کے بعد سب سے آخر میں بھیجا اور رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر رسالت و نبوت کا سلسلہ ختم فرمادیا۔
اللہ پاک نے بے شمار مخلوقات کو پیدا فرمایا ، جن میں بعض خوبصورت اور کچھ خوبصورت ترین بھی ہیں کہ جنہیں دیکھتے رہنے کو جی چاہتا ہے۔