کئی لوگ رات کو دیر سے گھر پہنچتے ، کھاپی کر فارغ ہوتے ہی کچھ دیر چلنے پِھرنے کے بجائے فوراً ہی بستر پر لیٹ جاتے ہیں ، طبّی اعتبار سے ان کی یہ عادت ان کے لئے نقصان کا باعث ہے
ڈاکٹر اور انجینئر کی تعلیم کا عرصہ برابر ہے لیکن دونوں کی فیلڈ اور ان کی لائن الگ الگ ہے ، اگر ڈاکٹر کے مُعاملات میں انجینئر مداخلت کرےگا تو شاید مریض ہی کو مار دے گا
اللہ پاک کے آخری نبی محمد عربی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کاارشادِ پاک ہے : ” دین خیرخواہی ہے۔ “ ( مسلم ، ص51 ، حدیث : 196 ) ہمیں مسلمانوں کے ساتھ بھلا ئی کرنی چاہئے ،
اللہ پاک کے آخری نبی محمدِ عربی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے خُلق ( یعنی اَخلاق و عادات ) کے بارے میں جب اُمُّ المؤمنین حضرت بی بی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا
دعوتِ اسلامی بنی اور جب اس نے کچھ اُٹھان لی تو خواہ مخواہ کے اعترضات شروع ہوئے ، غلط فہمی کی بنیاد پر میری مخالفت میں اشتہارات چَھپے اور کتابیں بھی نکلیں
اے عاشقانِ رسول! کسی کا چھوٹا بچہ فوت ہوجائے یا پھر جوان بیٹا دنیا سے چلا جائے تو عام طور پر والدین اور دیگر قریبی رشتے داروں کے لئے صبر کرنا دشوار ہوجاتا ہے
قُربانی کرنا بڑی سعادت کی بات ہے ، فرمانِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے:قُربانی کرنے والے کو قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے میں ایک نیکی ملتی ہے۔
اَلحمدُ لِلّٰہ سِنِ ہجری کے حساب سے میں اپنی زندگی کے 74سال گزار چکا ہوں ، بزرگوں (یعنی بوڑھے صاحبان) کی خدمت میں کچھ مدنی پھول پیشکرتا ہوں
میں نے لوگوں کو اس طرح کی باتیں کرتے ہوئے دیکھا سنا ہے کہ “ مسئلہ مت پوچھو! ورنہ عمل کرنا پڑے گا “ مطلب یہ کہ نَعُوْذُ بِاللہ! مسئلہ جان کر آدمی پھنسے گا۔