اِعتکاف اور دعوتِ اسلامی

Image
فرمانِ مصطفےٰ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ و سلَّم ہے:مَنِ اعْتَکَفَ اِیْمانًا وَّاِحْتِسَابًا غُفِرَلَہ مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ یعنی:جس شخص نے ایمان کے ساتھ ثواب حاصل کرنے کی نیَّت سے اعتکاف کیا اس کے پچھلے تمام گناہ بخش دئیے جائیں گے۔
Image
دعوتِ اسلامی اور سنّتِ اعتکاف میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! رَمَضانُ الْمبارک میں  لاکھوں لاکھ مسلمان اعتکاف کی سنّت پر عمل پیرا ہوتے ہیں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں بھی اس سنّت کی ادائیگی 
Image
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اعتکاف ایک قَدِیم اور عظیم عبادت ہے۔پچھلی اُمَّتوں میں بھی اعتِکاف کی عبادت موجود تھی جبکہ اسلام میں رَمَضانُ الْمُبارَک کےآخِری عَشرے کا اعتِکاف سنَّتِ مُؤَکَّدَہ عَلَی الْکِفایہ ہے۔