Book Name:Buzurgon Ki Gheebat Say Nafrat

کےحل کیلئے بے شمار تصدیق شدہ فتاویٰ جات پر مشتمل”دارُالاِفتا اَہلسنت“تلاوتِ قرآن کرنے یا سننے کی سعادت پانے کیلئےاَلْقُرْاٰنُ الْکَرِیْمگھر بیٹھے تجویدو قرأت سیکھنے اور اپنے تلفظ کو درست کرنےکیلئے”مدنی قاعدہ“، 40 اسمائے الٰہیہ پر مشتمل اوراد و وظائف سے روحانی،معاشی اور زندگی کے دیگر مسائل حل کرنے کیلئے ”روحانی علاج“،،،حج و عمرے کے احکام کو بآسانی سمجھنے اور انہیں بہتر طریقے سے سرانجام دینے کے لئے”حج و عمرہ“،شرعی مسائل سیکھنے اور سمجھنے کیلئے”بہارِشریعت“،چند لمحوں میں دن بھر کی مصروفیت کا محاسبہ کرنے کیلئے”مدنی انعامات( نیک بننے کا نسخہ)،"علمِ دِین"کے قیمتی موتیوں سے مالا مال،منفرد ،معلوماتی اوردِلچسپ ایپلی کیشن"ذہنی آزمائش"،تنظیمی ذمہ داریوں کو روزانہ کی بنیاد پر ترتیب دینے،کارکردگی جانچنےاور ہر ماہ باقاعدگی سے جمع کرانے کی سہولت کیلئے ” کارکردگی“،مدنی چینل کے مختلف سلسلے براہِ راست اپنے موبائل پردیکھنےکیلئے”مدنی چینل“ جیسی انتہائی اہم،مفید اوردلچسپ معلومات سے بھرپور موبائل ایپلیکیشنز(Mobile Applications)تعارف کروانے کا شرف حاصل کیا ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ”مجلس آئی ٹی“ کے تیار کردہ سافٹ وئیرز مکتبۃُ المدینہ سے ہدیۃً طلب کئے جاسکتے ہیں۔اسی طرح تمام ایپلیکیشنز (Mobile Applicationsپلے سٹور(Play Store) سےاِنسٹال(Install) بھی کی جاسکتی ہیں۔

اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں                         اے دعوتِ اسلامی تیری دُھوم مَچی ہو!

(وسائل بخشش مرمم،ص۳۱۵)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

صَدْرُ الشّریعہ  کی سیرت کے گوشے