Our new website is now live Visit us at https://alqurankarim.net/

Home Al-Quran Surah Al Jumuah Ayat 5 Urdu Translation

رکوعاتہا 2
سورۃ ﴂ
اٰیاتہا 11

Tarteeb e Nuzool:(110) Tarteeb e Tilawat:(62) Mushtamil e Para:(28) Total Aayaat:(11)
Total Ruku:(2) Total Words:(194) Total Letters:(754)

5
مَثَلُ الَّذِیْنَ حُمِّلُوا التَّوْرٰىةَ ثُمَّ لَمْ یَحْمِلُوْهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ یَحْمِلُ اَسْفَارًاؕ-بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِؕ-وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ(5)
ترجمہ: کنزالعرفان
جن پر تورات کا بوجھ رکھا گیا پھر انہوں نے اس کا بوجھ نہ اٹھایاان لوگوں کی مثال گدھے کی مثال جیسی ہے جو کتابیں اٹھائے ہو،ان لوگوں کی کیا ہی بری مثال ہے جنہوں نے اللہ کی آیتوں کو جھٹلایا اور اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links