• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    قبر کا معاملہ آسان نہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بیٹوں نے پِھر کمرہ کھولا، دیکھا کہ صندوق ہِل رہا ہے، چنانچہ صندوق اُتارا گیا، اب کھولا تو پہلے والے سانپ سے بھی بڑا سانپ بادشاہ کے سینے پر بیٹھا تھا، بڑی حیرانی ہوئی، انہوں نے پِھر اس سانپ کو باہَر نکالا اور مار دیا، صندوق پِھر بند کر کے لٹکا دیا گیا۔

    یہ دوسری رات بھی جیسی گزری، سَو گزر گئی۔ تیسری رات ہوئی، کمرے سے پِھر آوازیں آنا شروع ہوئیں، بیٹوں نے دروازہ کھولا، صندوق نیچے اُتار کر اسے کھولا تو (خوف کے مارے ان کے ہوش گم ہو گئے کہ )  لوہے کا صندوق ہے، اس کے اندر ایک تابُوت ہے، باہَر سے صندوق بالکل صحیح سلامت ہے مگر اس تابُوت کے اندر خوفناک آگ بھڑک رہی ہے۔ یہ خوفناک  منظر دیکھ کر وہ سمجھ گئے کہ عذابِ قبر سے ہر گز چھٹکارا نہیں ہے، چنانچہ انہوں نے بادشاہ کی لاش کو باقاعِدہ قبر میں دفن کر دیا۔([1])

    برزخ کسے کہتے ہیں...؟

    بادشاہ جس کا ہم نے واقعہ (Incident) سُنا، اسے دھوکا ہوا، وہ یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ میں قبر میں نہ اُتروں تو اپنے گُنَاہوں کی سزا سے بچ جاؤں گا، حالانکہ ایسا ہر گز نہیں ہے، برزخ تو موت سے لے کر قیامت قائِم ہونے تک کے وقت کا نام ہے، اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَ مِنْ وَّرَآىٕهِمْ بَرْزَخٌ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ(۱۰۰) (پارہ:18، المؤمنون:100)

    ترجمہ ٔکنزُالعِرفان:  اور ان کے آگے ایک رکاوٹ ہے اس دن تک جس دن وہ اٹھائے جائیں  گے

    *اب یہ (یعنی موت سے قیامت تک کا عرصہ) مٹی کے نیچے گزرا تو وہ قبر ہے*کسی کو


     

     



    [1]...سلوۃ العارفین،جلد: 2، صفحہ: 231۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جہنّم سے چھٹکارے کی رات
    • لوہے کے مُنہ والا شخص
    • تکبُّر سے بچئے!
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • صندوق میں آگ بھڑک اُٹھی
    • برزخ کسے کہتے ہیں...؟
    • عالَمِ برزخ دنیوی زندگی کا نتیجہ ہے
    • سات سروں والے خوفناک سانپ
    • قبر پہلی منزل ہے
    • گمنام نصیحت کرنے والا
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں ہے
    • عذاباتِ قبر کے ہولناک مناظر
    • گُنَاہوں کے عذابات کا نقشہ
    • دردناک عذابات
    • حرام دیکھنے اور سننے کا عذاب
    • قبر جنّت کا باغ یا جہنّم کا گڑھا ہو گی
    • چھپ کر گُنَاہ کرنے کا عذاب
    • گُنَاہ آخر گُنَاہ ہی ہے
    • آج عمل کا وقت ہے
    • آدمی کے دو گھر ہیں
    • قبر کو روشن کرنے والے کام
    • صدقہ قبر کو روشن کرتا ہے
    • عطیات کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami