Share this link via
Personality Websites!
زیادہ بکریاں پالتے تھے۔ ([1])
سُبْحٰنَ اللہ! ایک بکری کے جسم پر کتنے بال ہوتے ہیں، کون اس کی گنتی کر سکتا ہے؟ معلوم ہوا آج کی رات ہزاروں، لاکھوں بلکہ کروڑوں لوگوں کی مغفرت کر دی جاتی ہے مگر 10 بدبخت ایسے ہیں جن کی اس رات بھی بخشش نہیں ہوتی: (1):شراب کا عادی (2):ماں باپ کا نافرمان(3):زِنا کا عادی(4):رشتے توڑنے والا(5):تصویر بنانے والا (6):اور چغل خور۔([2]) (7):کاہِن (یعنی نجومی) (8):جادُو ٹونہ کرنے والا (9):تکبر کے ساتھ پاجامہ یا تہبند ٹخنوں سے نیچے لٹکانے والا (10):مسلمان سے بلا اجازتِ شرعی بغض وکینہ رکھنے (یعنی دِل میں دُشمنی چھپانے) والا بھی اس رات مغفرت کی سَعَادت سے محروم رہتا ہے۔([3])
اللہ پاک آج کی اس بابرکت رات کے صدقے ہم سب کو مغفرت کی خیرات نصیب فرمائے*سچی توبہ کی توفیق ملے*گناہوں سے نفرت ہو*نیکیوں کی کَثْرت ہو*اللہ پاک اور اس کے پیارے حبیب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی رضا آج کی رات ہم سب کو نصیب ہو جائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! آئیے ایک عبرت ناک واقعہ سن کر عبرت کا سامان کرتے ہیں۔ حضرت مَرثَد بن حَوْشَب رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: میں حضرت یوسُف بن عَمْرو رَحمۃُ اللہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami