• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    قبر کا معاملہ آسان نہیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ڈھیلا مارتے جس سےوہ واپس نہر میں گرتا حتیٰ کہ اس کی تہہ میں پہنچ جاتا ہے ، میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ فرشتوں نے کہا: آگے بڑھئے! *میں آگے بڑھا تو ایک گھر دیکھا جس کا نِچلا حصہ اوپر والے سے زیادہ تنگ تھا ، اس میں بھی بے لباس لوگ تھے جن کے نیچے آگ بھڑک رہی تھی اور اتنی بدبو آرہی تھی کہ میں نے اس سے بچنے کے لئے اپنی ناک  پکڑ لی اور پوچھا : یہ کون ہیں؟ فرشتوں نے کہا: آگے تشریف چلئے! *آگے بڑھے تو دیکھا کہ ایک سیاہ  ٹیلےپرکچھ پاگل لوگ ہیں اوران کےپچھلےمقام میں آگ پھونکی جا رہی ہےجوان کےمونہوں، نتھنوں، آنکھوں اور کانوں سے نکل رہی ہے ، میں نے پوچھا : یہ کون لوگ ہیں؟ مجھے کہا گیا: آگے چلئے!*میں آگے بڑھا توآگ سے بھرا ایک زمین دوزقید خانہ دیکھا جس پر ایک فرشتہ مقرر تھا ، اس آگ سے جو بھی نکلتا فرشتہ اس کے پیچھے ہو لیتا  حتیٰ کہ اسے واپس وہیں ڈال دیتا۔

    آخر میں ان تمام ہولناک مناظِر کے متعلق بتایا گیا کہ وہ (پہلا)شخص جس کا سر پتھر سے کُچلا جا رہا تھا کہ دماغ ایک جانب اور پتھر دوسری جانب جا گرتا تھا ، یہ وہ ہے جو عشا کی نماز نہیں پڑھتا تھا اوردیگر نمازیں وقت گزار کرپڑھتاتھا، اسےجہنم میں ڈالےجانے تک یونہی مارا جاتا رہے گا،  اور وہ (دوسراشخص)جس کی باچھیں لوہے کی سلاخ سے چیری جارہی تھیں یہ ان لوگوں کا عذاب ہے، جو مسلمانوں کے درمیان فساد پھیلاتےاور چغل خوری کیاکرتےتھے ، انہیں بھی یہ عذاب مسلسل ہوتا رہے گا حتّٰی کہ جہنم میں ڈال دیئے جائیں گے، اور وہ(تیسرا شخص) جس کے منہ میں پتھر ڈالے جارہے تھے وہ  سود خورہے، اسے بھی جہنم میں جانے تک یہ عذاب ہوتا رہے گا، اور وہ (چوتھا منظر جہاں آپ نے  بے لباس  لوگوں کو دیکھا وہ ) بے لباس  لوگ بدکار تھے اور جو بدبو آرہی تھی وہ ان کی شرم گاہوں کی تھی ،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جہنّم سے چھٹکارے کی رات
    • لوہے کے مُنہ والا شخص
    • تکبُّر سے بچئے!
    • کرنی کا پھل بھگتنا ہی پڑے گا
    • صندوق میں آگ بھڑک اُٹھی
    • برزخ کسے کہتے ہیں...؟
    • عالَمِ برزخ دنیوی زندگی کا نتیجہ ہے
    • سات سروں والے خوفناک سانپ
    • قبر پہلی منزل ہے
    • گمنام نصیحت کرنے والا
    • قبر کا معاملہ آسان نہیں ہے
    • عذاباتِ قبر کے ہولناک مناظر
    • گُنَاہوں کے عذابات کا نقشہ
    • دردناک عذابات
    • حرام دیکھنے اور سننے کا عذاب
    • قبر جنّت کا باغ یا جہنّم کا گڑھا ہو گی
    • چھپ کر گُنَاہ کرنے کا عذاب
    • گُنَاہ آخر گُنَاہ ہی ہے
    • آج عمل کا وقت ہے
    • آدمی کے دو گھر ہیں
    • قبر کو روشن کرنے والے کام
    • صدقہ قبر کو روشن کرتا ہے
    • عطیات کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami