• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اپنی اِصْلاح کا نسخہ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اپنی اِصْلاح کا نسخہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کر وہ خوشی خوشی اپنے گھر کی طرف چل دیا ۔گھر پہنچا تو دیکھا کہ اُس کے گھر والے بھوک اور پیاس کی شدت سے غم ناک تھے، وہ بھی اُنہی کے ساتھ بیٹھ گیا۔ تھوڑی دیر میں اُس کا ایک پڑوسی آیا اور اُس نے اُس عابد سے کہا:کچھ روٹیاں دے دو،عابد کہنے لگا:اللہپاک کی قسم!ہمارے پاس تو کھانے کو کچھ بھی نہیں،تَنوردیکھو! اُس میں بھی کچھ نہیں ہے۔ وہ پڑوسی تَنور کی طرف بڑھا تو اُس میں اُسے پکی ہوئی روٹیاں نظر آئیں۔ اُس نے عابد کو اِس بات کی خبر دی۔ جب اُس کے گھر والوں نے یہ معاملہ دیکھا تو اُنہیں بڑا تَعَجُّب ہوا۔ عبادت گزار کی بیوی کہنے لگی:یقیناً اِس میں ہمارا کچھ کمال نہیں بلکہ یہ سب تیری برکت اور کرامت کی وجہ سے ہے،بتاؤ اِس کا رازکیاہے؟ پھر اُس عبادت گزار نے اپنا راز کھولا  اور وہ مکمل واقعہ بیان کیا جس کی برکت سے اُس پر یہ انعامات ہوئے تھے۔ ([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                              صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    حکایت سے حاصل شدہ نکات

     پىارے اسلامى بھائىو!اِس حکایت سے معلوم ہوا!جو کوئی اپنے اعمال کا جائزہ لیتا رہے یعنی غوروفکر کرتارہے اور خود کو ہر وقت اللہ پاک سے ڈراتا رہے تو یہ نیک عمل اُسے دنیا کی آزمائشوں سےبھی بچا لیتا ہے اور آخرت میں بھی اُس کےلیے فائدے کا سبب بنتا ہے۔

    دوسری بات یہ معلوم ہوئی! اعمال کا جائزہ لیتے رہنے کی عادت سے بندہ گناہوں سے بھی بچ جاتا ہے۔  ابھی ہم نے سُنا کہ وہ عبادت گزار جب عورت کی دعوتِ گناہ کی طرف مائل ہوا تو اپنا مُحاسَبَہ (Self Accountability) کرنے کی عادت کی وجہ سے فوراً ہی اُس کے منہ سے یہ جُملہ نِکلا :”اے نَفْس!اللہپاک سے ڈر “اور پھر اُس پر خوفِ خدا ایسا غالب ہوا کہ وہ گناہ سے بچ گیا ۔


     

     



    [1]… دُرّۃُ الناصحین،المجلس التاسع والستون …الخ،ص۲۷۰ ملخصاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اے نَفْس !اللہ سے ڈر!
    • حکایت سے حاصل شدہ نکات
    • رزق میں برکت کا ایک ذریعہ!
    • معاشی پریشانیاں، آخر کیوں؟
    • مُحاسَبَہ نفس اور قرآن
    • اِحْتِساب (غوروفکر) کے مُتَعَلّق فرامینِ مُصْطَفٰے
    • مُحاسَبَۂ نفس کے فوائد
    • اللہ پاک سے ڈرتے رہو!
    • غوروفکر کسے کہتے ہیں ؟
    • کردارِ فاروقی پر عمل کیجئے!
    • دنوں اور گناہوں کا حساب
    • مُحاسَبَۂ نفس کی اَہَمِّیَّت
    • نیک اعمال کی اَہَمِّیَّت
    • اپنا احتساب کرنے والے بزرگ
    • نیک عمل نمبر15 کی ترغیب
    • کھانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان :)
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *فوت شدہ مسلمانوں کی بخشش کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami