• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اپنی اِصْلاح کا نسخہ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اپنی اِصْلاح کا نسخہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بنی اسرائیل کا ایک شخص نہایت عبادت گزار تھا ۔ وہ رات میں اللہپاک کی عبادت میں مصروف رہتا اور دن میں گھوم پھر کر کچھ چیزیں لوگوں کو بیچا کرتا۔ وہ اکثر اپنے نَفس کا مُحاسَبہ کرتے(یعنی اپنے اعمال کا جائزہ لیتے) ہوئے کہتا :”اے نَفس!اللہ پاک سے ڈر۔“ ایک دن وہ معمول کے مطابق اپنے گھر سے روزی کمانے کے لئے نکلا،چلتے چلتے ایک امیرکے دروازے کے قریب پہنچا اوراپنی چیزیں بیچنے کے لئے آوازلگائی ۔امیر کی بیوی نے جب اُس خوب صورت شخص کو اپنے دروازے کے قریب دیکھا تو اُسے بہانے سے محل کے اندر بُلا لِیا پھر اُس سے کہنے لگی:اے تاجر ! میرا دل تمہاری طرف مائل ہوچکا ہے، میرے پاس بہت مال ہے اور بہترین لباس ہیں،تم یہ کام چھوڑ دو میں تمہیں ریشمی لِباس اور بہت سا مال دوں گی ۔یہ پیش کش سُن کر اس کا نَفس اُس عورت کی طرف مائل ہونے لگا ،مگر فوراً اُس نے اپنی عادت کے مطابق (نَفْس کو مُخاطَب کرتے ہوئے )کہا:”اے نَفْس!اللہ پاک سے ڈر!“پھر اُس عورت کو جواب دیا:”مجھے اپنے رَبّ کریم کا خوف ہے۔“وہ عورت کہنے لگی :”تم میری خواہش پوری کئے بغیر یہاں سے نہیں جاسکتے۔“اُس شخص نے پھر کہا:”اے نَفْس!اللہ پاکسے ڈر ۔“اور نجات کا طریقہ سوچنے لگا ۔ بالآخر اُس نے عورت سے کہا:”مجھے مہلت دو کہ میں وُضو کر کے دو رکعتیں اداکرلوں ۔“اجازت ملنے پر اُس نے وُضو کیا اورچھت پر چلا گیا، وہاں اُس نے دو رکعت نماز ادا کرنے کے بعد چھت سے نیچے جھانکا تو اُس کی اُونچائی (تقریباً)بیس (20)گَزتھی۔ اُس نے بے بسی سے اللہ پاک سے دعا کی:”اے میرے مالک!میں لمبے عرصے سے تیری عبادت میں مشغول ہوں ، مجھے اِس آفت سے نجات عطا فرما۔“ یہ کہہ کر وہ چھت سےکُود گیا ،اللہ پاک نے حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلَام کوحکم دیا:”جاؤ میرے بندے کو زمین تک پہنچنے سے پہلے سنبھال لو، کیونکہ  اُس نے میری ناراضیکے خوف سے چھلانگ لگائی ہے۔“حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلَام  نے نہایت تیزی سےآکر اُس شخص کو تھام لیا اور زمین پر بٹھا دیا۔ اِس آفت سے بچ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اے نَفْس !اللہ سے ڈر!
    • حکایت سے حاصل شدہ نکات
    • رزق میں برکت کا ایک ذریعہ!
    • معاشی پریشانیاں، آخر کیوں؟
    • مُحاسَبَہ نفس اور قرآن
    • اِحْتِساب (غوروفکر) کے مُتَعَلّق فرامینِ مُصْطَفٰے
    • مُحاسَبَۂ نفس کے فوائد
    • اللہ پاک سے ڈرتے رہو!
    • غوروفکر کسے کہتے ہیں ؟
    • کردارِ فاروقی پر عمل کیجئے!
    • دنوں اور گناہوں کا حساب
    • مُحاسَبَۂ نفس کی اَہَمِّیَّت
    • نیک اعمال کی اَہَمِّیَّت
    • اپنا احتساب کرنے والے بزرگ
    • نیک عمل نمبر15 کی ترغیب
    • کھانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان :)
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *فوت شدہ مسلمانوں کی بخشش کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami