• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اپنی اِصْلاح کا نسخہ arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اپنی اِصْلاح کا نسخہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بہترین طریقہ استقامت کے ساتھ اپنے اَعمال پرغوروفکر کرنابھی ہے۔ جو مسلمان  اِس بہترین عادت کو اپنا لے اور روزانہ اپنا محاسبہ(Self  Accountability) کرے  تو اُس کے کردار میں خود بخود نکھار پیدا ہوتا چلا جاتا ہے، وہ گناہوں سے پیچھا چھڑانے لگتا ہے، اَعمال کے بارے میں غوروفکر کیاَہَمِّیَّت کا اندازہ اِس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن و حدیث میں باقاعدہ اِس کی ترغیب دلائی گئی ہے،چنانچہ

    پارہ 28سُوۡرَۃُالحَشۡر کی آیت نمبر 18میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍۚ- (پ۲۸،الحشر:۱۸)

    ترجَمۂ کنز العرفان:اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور ہر جان دیکھے کہ اُس نے کل کے لیے آگے کیا بھیجا ہے

    اِس آیتِ کریمہ میں فرمایاگیا:اپنا مُحاسَبہ کرلو،اِس سے پہلے کہ تمہارا مُحاسَبہ کیا جائے اور غور کرو کہ تم نے قیامت کے دن اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش کرنے کے لئے نیک اَعمال کا کتنا ذخیرہ جمع کیا ہے۔([1])تفسیر صِراطُ الْجِنان میں لکھا ہے:اِس آیت سے معلوم ہوا!ایک گھڑی غورو فکر کرنا بہت سے ذکر کرنے سے بہتر ہے۔اپنے اعمال کے بارے میں سوچنا بہت افضل عمل ہے اور یہی مُراقَبَہ ہے۔ (صراط الجنان، ۱۰/۸۹ ملتقطاً)

    احادِیثِ کریمہ میں رسولِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے بھی کئی مرتبہ اَعْمال کا مُحاسَبہ کرنے کی ترغیب اِرشاد فرمائی ہے، آئیے! اِس بارےمیں چند فرامینِ مُصْطَفٰےسُنتے ہیں،چنانچہ

    اِحْتِساب (غوروفکر) کے مُتَعَلّق  فرامینِ مُصْطَفٰے 

    1۔اِرشادفرمایا:جب تم کسی کام کو کرنا چاہو تو اُس کے اَنجام کے بارے میں غور کرلو ، اگر وہ اچھاہے تو اُسے کر گزرو اور اگر اُس کا نتیجہ (Result) غَلَط ہو تو اُس سے باز رہو۔([2])


     

     



    [1]… تفسیر ابنِ کثیر،پ ۲۸،الحشر،تحت الآیۃ: ۱۸، ۸ / ۱۰۶

    [2]… کنزالعمال،کتاب الاخلاق،حرف التاء،التودۃ والتانی والتبیین،الجزء۳ ،۲/۴۴،حدیث:۵۶۷۳

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اے نَفْس !اللہ سے ڈر!
    • حکایت سے حاصل شدہ نکات
    • رزق میں برکت کا ایک ذریعہ!
    • معاشی پریشانیاں، آخر کیوں؟
    • مُحاسَبَہ نفس اور قرآن
    • اِحْتِساب (غوروفکر) کے مُتَعَلّق فرامینِ مُصْطَفٰے
    • مُحاسَبَۂ نفس کے فوائد
    • اللہ پاک سے ڈرتے رہو!
    • غوروفکر کسے کہتے ہیں ؟
    • کردارِ فاروقی پر عمل کیجئے!
    • دنوں اور گناہوں کا حساب
    • مُحاسَبَۂ نفس کی اَہَمِّیَّت
    • نیک اعمال کی اَہَمِّیَّت
    • اپنا احتساب کرنے والے بزرگ
    • نیک عمل نمبر15 کی ترغیب
    • کھانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان :)
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • کھانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *فوت شدہ مسلمانوں کی بخشش کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami