• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نرمی کیسے پیدا کریں؟ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    نرمی کیسے پیدا کریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                           صَلَّی  اللہ   عَلٰی مُحَمّد

    نرمی کے فضائل

    پیارے اسلامی  بھائیو! ہمیں چاہیے کہ جب کسی کو نیکی کی دعوت  دینے کا موقع ملے تو  شفقت ومَحَبَّت  اور نرمی کے ساتھ دعوت پیش کریں ،اس انداز سے نیکی کی دعوت دینے کی بَرَکت سے اِنْ شَآءَ اللہ  ہماری بات میں اثر بھی پیدا ہو گا اور  ہم جسے نصیحت کر رہے ہیں وہ ہماری بات توجہ سے سُن کر عمل کی کوشش بھی کرے گا۔قرآنِ پاک میں اللہ  پاک نے نبیِّ  کریم  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے دل کی نرمی کو اپنی رحمت قرار دیا ہے، چنانچہ

     پارہ 4سُوْرَۂ اٰلِ عِمْرَان کی آیت نمبر 159 میں  اللہ   پاک ارشاد فرماتا ہے :

    فَبِمَا  رَحْمَةٍ  مِّنَ  اللّٰهِ  لِنْتَ  لَهُمْۚ-

    (پ۴،آل عمران:۱۵۹)

    ترجمۂ کنزالعرفان:تو اے حبیب! اللہ کی کتنی بڑی مہربانی ہے کہ آپ ان کے لئے نرم دل ہیں

    اس آیت میں رسولِ اکرم  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے پیارے  اَخلاق(Manners) کا بیان کیا جارہا ہے، چنانچہ ارشاد فرمایا:اے حبیب! اللہ  پاک کی آپ پر کتنی بڑی رحمت ہے کہ اس نے آپ  کو نرم دل، شفقت فرمانے والا  اور رحم و کرم فرمانے والا بنایا اور آپ  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے مزاج میں اتنا زیادہ  لُطف و کرم(پیدافرمایا) اور شفقت و رحمت پیدا فرمائی کہ غزوۂ اُحد کے دن آپ  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے غُصّہ  کا اظہار نہ فرمایا حالانکہ آپکو اس دن بہت زیادہ تکلیف پہنچی تھی اور اگرآپ  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  سخت مزاج ہوتے اور لوگوں سےمیل جول میں سختی سے کام لیتے تو یہ لوگ آپ سے دُور ہوجاتے۔ اے حبیب ! آپ ان کی غلطیوں کومعاف کردیں اور ان کیلئے دعائے مغفرت فرمادیں تاکہ آپ  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی سفارش پر  اللہ  پاک بھی انہیں معاف فرمادے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • تورات کے عالم کاقبولِ اسلام
    • رحمت ِالٰہی کی جھلک
    • نرمی کے فضائل
    • نَرْمی کی اَہَمِّیَّت
    • میٹھے بول کی حکایت
    • میٹھی زَبان
    • کمالِ ضبط کا مظاہرہ
    • نیک عمل نمبر 14 کی ترغیب:
    • (1)غفلت سے بیدار ہوجائیے!
    • (2)گناہوں کے خلاف اعلانِ جنگ کیجیے!
    • (3)معاف کرنے کی عادت بنائیے!
    • (4)کم کھانے کی عادت بنائیے!
    • (5)اچھی صحبت اختیار کرنا!
    • (6)یتیم و مسکین کی خیر خواہی کیجیے!
    • (7)دل کی سختی کے نقصانات پر غور کیجئے!
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • ﴿ اعلان :﴾
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 6نومبر 2025ء
    • *آئینہ دیکھتے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • چلنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami