• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نرمی کیسے پیدا کریں؟ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    نرمی کیسے پیدا کریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہماری شفقت و مَحَبَّت  سے محروم تو نہیں رہ گئے؟اگر ایسا ہے تو ابھی سے اپنےمزاج  میں نرمی پیدا کرنے کی کوشش  کیجئے کہ  جس کا دل نرم   ہوتا ہے اس کی عزّت میں اضافہ ہوتا ہے ،چنانچہ

    حکیمُ الاُمّت حضرت مفتی احمد یا ر خان نعیمی  رَحْمَۃُ  اللّٰہ  عَلَیْہ  فرماتے ہیں: اللہ  پاک جن لوگوں پر کرم فرماتا ہے ان کے دلوں میں نرمی ڈال دیتا ہے،وہ لوگوں پر نرمی کرتے ہیں،جس سے ان کی عزّت  اور  بڑھ جاتی ہے اور جن لوگوں پر  اللہ  پاک قہر(غضب)فرماتا ہے انہیں نرمیِ دل سے محروم کردیتا ہے،ان کے دل سخت ہو جاتے ہیں،لوگوں سے سختی سے پیش آتے ہیں۔(مرآۃ المناجیح ،۶/۶۵۴)

    یادرکھئے!نرمی ایک بہت ہی پیاری خوبی ہے جو انسان کورحم پر  اُبھارتی،ظلم سے روکتی،تَکَبُّر سے بچاتی اور عاجزی  پر اُکساتی ہے۔زندگی کاویران کھنڈرنرمی کےسبب عالیشان محل میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ نرمی پیدا کرنے کے لیے لازمی ہے کہ دل کو نرم کیجئے  کیونکہ انسان کا دل اعضاء کا بادشاہ ہے، جب یہ نرم ہو گیا تو ہمارے کِردارمیں خود ہی نرمی پیدا ہو جائے گی۔ دل میں نرمی کیسے پیدا ہو؟ آئیے ! اس بارے میں چند نکات سنتے ہیں ،چنانچہ

    (1)غفلت سے بیدار ہوجائیے!

    اگر  ہر وَقْت ذِکرو دُرُود میں مشغول رہیں گے تو اس کی بَرَکت سے ہمارا دل نرم ہو جائےگا ورنہ یادِ الٰہی سے غافل رہنے کی نحوست سے دل سخت ہوسکتاہے،جیسا کہ

    حضرت عبدُ اللہ  بن عمر   رَضِیَ  اللہ  عَنْہُم ا  سے روایت ہے،نبیِّ کریم   صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ   نے ارشاد فرمایا: اللہ  پاک کے ذِکْر کے علاوہ  زیادہ گفتگو نہ کرو کیونکہ اللہ  پاک کے ذِکْر کے بغیر زیادہ گفتگو کرنا دل کی سختی( کی وجہ ہے) اور سخت دل آدمی اللہ  پاک سے بہت دور ہوتا ہے۔(ترمذی،کتاب الزہد،۶۲-باب منہ، ۴ /۱۸۴، حدیث: ۲۴۱۹)

    (2)گناہوں کے خلاف اعلانِ جنگ کیجیے!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • تورات کے عالم کاقبولِ اسلام
    • رحمت ِالٰہی کی جھلک
    • نرمی کے فضائل
    • نَرْمی کی اَہَمِّیَّت
    • میٹھے بول کی حکایت
    • میٹھی زَبان
    • کمالِ ضبط کا مظاہرہ
    • نیک عمل نمبر 14 کی ترغیب:
    • (1)غفلت سے بیدار ہوجائیے!
    • (2)گناہوں کے خلاف اعلانِ جنگ کیجیے!
    • (3)معاف کرنے کی عادت بنائیے!
    • (4)کم کھانے کی عادت بنائیے!
    • (5)اچھی صحبت اختیار کرنا!
    • (6)یتیم و مسکین کی خیر خواہی کیجیے!
    • (7)دل کی سختی کے نقصانات پر غور کیجئے!
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • ﴿ اعلان :﴾
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 6نومبر 2025ء
    • *آئینہ دیکھتے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • چلنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami