• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نرمی کیسے پیدا کریں؟ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    نرمی کیسے پیدا کریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دل کونرم کرنے کیلئے خوب خوب نیک اعمال کیجئے اور ہر چھوٹے بڑے ظاہری  باطنی گناہ سے بچنے کی کوشش کی جائے کیونکہ گناہ کرنے سے دل سخت ہوجاتا ہے۔لہٰذا دل میں نرمی پیدا کرنے کے لیے  اللہ  پاک کا خوف پیدا کیجئےاور گناہوں کےسبب ملنے والی آخرت کی تکلیفیں اورعذابات کو یاد کیجئے، اِنْ شَآءَ  اللہ   دل کی سختی دُور ہوجائے گی ۔

    (3)معاف کرنے کی عادت بنائیے!

    اپنے   اندر نرمی پیدا کرنے کیلئےخودکو  اس بات کا عادی بنائیےکہ جب بھی کسی سے  جانے انجانے میں کوئی تکلیف پہنچ جائے تو اِینٹ کا جواب پتھرسے دینے کے بجائے غُصّے کو قابو میں رکھتے ہوئے  معاف کر دیجئے اور یہ  اُصول ذہن میں رکھئے کہ اگر گندگی کسی چیز پر لگ جائے تو اسے پانی سے پاک کیا جاتاہے گندگی سے نہیں ،اگر ہم اس گندگی کو گندگی سے پاک کرنے کی کوشش کریں  گے تووہ پاک ہونےکے بجائے مزید ناپاک ہوجائے گی۔اسی طرح  کوئی  ہمارے ساتھ  نادانی(Unknowingly) میں بُرا سُلوک کرے اورجواب میں  ہم  بھی اس کے ساتھ  ویسا ہی رویہ اختیار کریں یا اس سے بڑھ کر بُری طرح پیش آئیں تو بات ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھ جائے گی اور دشمنی و لڑائی جھگڑے تک نوبت پہنچ جائے گی۔ہاں!اگر اُس کے ساتھ نرمی و مَحَبَّت بھرا سُلوک کیا جائے اور  اس کی غَلَطی کو نظر انداز کرتے ہوئے معاف کردیا جائے گا تو  اِنْ شَآءَ  اللہ   اِس کے اچھے(Positive) نتیجےکو دیکھ کر کلیجہ ضَرور ٹھنڈا ہوگا۔

    پارہ 24 سورۂ حٰمۤ اَلسَّجْدَہ کی آیت نمبر 34میں اللہ  پاک نےہمیں اسی بات کاحکم ارشادفرمایا  ہے :

    وَ لَا تَسْتَوِی الْحَسَنَةُ وَ لَا السَّیِّئَةُؕ-اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ فَاِذَا الَّذِیْ بَیْنَكَ وَ بَیْنَهٗ عَدَاوَةٌ كَاَنَّهٗ وَلِیٌّ حَمِیْمٌ(۳۴)

     (پ۲۴،حم السجدہ:۳۴)

    ترجمۂ کنز العرفان :بُرائی کو بھلائی کے ساتھ دور کردو تو تمہارے اور جس شخص کے درمیان دشمنی ہوگی وہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • تورات کے عالم کاقبولِ اسلام
    • رحمت ِالٰہی کی جھلک
    • نرمی کے فضائل
    • نَرْمی کی اَہَمِّیَّت
    • میٹھے بول کی حکایت
    • میٹھی زَبان
    • کمالِ ضبط کا مظاہرہ
    • نیک عمل نمبر 14 کی ترغیب:
    • (1)غفلت سے بیدار ہوجائیے!
    • (2)گناہوں کے خلاف اعلانِ جنگ کیجیے!
    • (3)معاف کرنے کی عادت بنائیے!
    • (4)کم کھانے کی عادت بنائیے!
    • (5)اچھی صحبت اختیار کرنا!
    • (6)یتیم و مسکین کی خیر خواہی کیجیے!
    • (7)دل کی سختی کے نقصانات پر غور کیجئے!
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • ﴿ اعلان :﴾
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 6نومبر 2025ء
    • *آئینہ دیکھتے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • چلنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami