• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نرمی کیسے پیدا کریں؟ arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    نرمی کیسے پیدا کریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایمان قبول کرے گا تو تمام عمر جوان رہے گا،کبھی بڑھاپا نہ آئے گا ، مرتے دم تک اُس کی بادشاہت باقی رہے گی ، کھانے پینے اور نکاح کی لذّتیں مرنے تک  باقی رہیں گی ا ور مرنے کے بعد جنت میں داخلہ بھی نصیب ہو گا۔ جب حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام  نے فرعون سے یہ وعدے کئے تو اُسے یہ بات بہت پسند آئی لیکن وہ کسی کام پر(اپنے وزیر)ہامان سے مشورہ لئے بغیر فیصلہ نہیں کرتا تھا اور اس وَقْت ہامان موجود نہ تھا(اس لئے ا س نے کوئی فیصلہ نہ کیا) جب وہ آیا تو فرعون نے اسے یہ خبر دی اور کہا:میں چاہتا ہوں کہ حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام  کی ہدایت پر ایمان قبول کر لوں۔ یہ سُن کر ہامان کہنے لگا: میں تو تجھے سمجھدارسمجھتا تھا (لیکن یہ کیا ) تُو ربّ ہےاور بندہ بننا چاہتا ہے،تُو معبود ہے اور عابدبننے کی خواہش کرتا ہے؟فرعون نے کہا:تُو نے ٹھیک کہا(یوں وہ ایمان لانے سے محروم رہا)۔( تفسیرخازن،۳/۲۵۴،طٰہٰ،تحت الآیۃ: ۴۴)

    رحمت ِالٰہی کی جھلک

     پیارےاسلامی بھائیو!تفسیرِصراط الجنان میں لکھا ہے:اس آیت سے اللّٰہ  پاک کی رحمت کی جھلک بھی نظر آتی ہے کہ اپنی بارگاہ کے باغی اور نافرمان کے ساتھ کس طرح اس نے نرمی فرمائی اور جب اپنے نافرمان بندے کےساتھ اس کی نرمی کایہ حال ہے تو فرمانبردار بندے کے ساتھ اس کی نرمی کیسی ہوگی؟ حضرت یحیٰ بن معاذ  رَحْمَۃُ  اللّٰہ  عَلَیْہ  کے سامنے جب اس آیت کی تلاوت کی گئی توآپ  رَحْمَۃُ  اللّٰہ  عَلَیْہ  رونے لگے اور عرض کی:(اے ربِّ کریم)یہ تیری اُس بندے کے ساتھ نرمی ہے جو کہتا ہے کہ میں معبود ہوں تَو اس بندے کے ساتھ تیری نرمی کا کیا حال ہو گا جو کہتاہے کہ صرف تُو ہی معبود ہے اور یہ تیری اس بندے کے ساتھ نرمی ہے جو کہتا ہے: میں تم لوگوں کا سب سے اعلیٰ ربّ ہوں تو اس بندے کے ساتھ تیری نرمی کا کیا عالَم ہو گا جوکہتا ہے:میرا ربّ وہ ہے جو سب سے بلند ہے۔(صراط الجنان،۶/۲۰۲ملخصاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • تورات کے عالم کاقبولِ اسلام
    • رحمت ِالٰہی کی جھلک
    • نرمی کے فضائل
    • نَرْمی کی اَہَمِّیَّت
    • میٹھے بول کی حکایت
    • میٹھی زَبان
    • کمالِ ضبط کا مظاہرہ
    • نیک عمل نمبر 14 کی ترغیب:
    • (1)غفلت سے بیدار ہوجائیے!
    • (2)گناہوں کے خلاف اعلانِ جنگ کیجیے!
    • (3)معاف کرنے کی عادت بنائیے!
    • (4)کم کھانے کی عادت بنائیے!
    • (5)اچھی صحبت اختیار کرنا!
    • (6)یتیم و مسکین کی خیر خواہی کیجیے!
    • (7)دل کی سختی کے نقصانات پر غور کیجئے!
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • ﴿ اعلان :﴾
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 6نومبر 2025ء
    • *آئینہ دیکھتے وقت کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • چلنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami