• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حِلْمِ مصطفےٰ ﷺ arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    حِلْمِ مصطفےٰ ﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جائے تو تُو اسے پَسَند کرے گا؟ عَرْض کی: نہیں۔ اِرْشاد فرمایا: اگر تیری بہن سے کوئی ایسی ناشائستہ حرکت کرے تو؟ اور اگر تیری خالہ سے کرے تو؟اسی طرح آپ  صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ایک ایک رِشْتے کے بارے میں سُوال فرمایا اور وہ یہی کہتا رہا کہ مجھے پسند نہیں اور لوگ بھی رضا مند نہیں۔تب رَسُوْلُاللہ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اس کے سینے پر ہاتھ رکھ کر اللہ   پاک کی بارگاہ میں عَرْض کی: یا الٰہی ! اس کے دِل کو پاک کر دے ، اس کی شَرْم گاہ کو بچا لے اور اِس کا گناہ بخش دے۔اس کے بعد وہ نَوجَوان تمام عُمْربدکاری سے بیزار رہا۔ (مُسند امام احمد،ج۸،ص۲۸۵،رقم:ملخصا۲۲۲۷۴)

     پیارےاسلامی بھائیو! آپ نے سنا! کہ ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےکتنی مَحَبَّت وشَفقَت کے ساتھ انفِرادی کوشِش فرمائی اوربرائی سے  روکنے کیلئے کیسے پیارے انداز میں اس نَوجوان کی اِصلاح فرمائی ۔لہٰذا نیکی کی دعوت دینے والے کو حکمتِ عملی اِخْتِیار کرتے ہوئے تحمل مِزاجی کا مُظاہَرہ کرنا چاہیے کیونکہ ’’ نَرْمی‘‘ سے جو کام ہوتا ہے وہ ’’گرمی‘‘سے نہیں ہوا کرتا اور مُبلِّغ کو تو ’’ موم‘‘سے زِیادہ نَرْم اور بَرْف سے زیادہ ٹھنڈا رہنا چاہئے، ڈانٹ ڈَپَٹ اور جھاڑ جھپٹ کرنے سے کسی کی اِصلاح مُشْکِل سے ہوتی ہے۔اے کاش!ہمیں بھی یہ تَوفِیْق نَصِیْب ہوجائے کہ جب کسی کو گناہوں میں مُبْتَلا پائیں،نَمازوں میں کوتاہی کرتا دیکھیں، جھوٹ، غِیْبت و چُغلی،مُسَلمان کی دل آزاری وغیرہ گناہوں میں مُلَوَّث دیکھیں توپیٹھ  پیچھے اُس پر بے جاتنقید کرنے اور اُس کی بُرائی کر کے خُود غیبت کی گہری کھائی میں چھلانگ لگانے کے بجائے، اُس کو گناہوں کے دَلدَل سے نکالنے کی  کوشش کریں، نِہایت نَرْمی اور پیار سے اُس کو سمجھانے اورثَوابِ آخِرت کے خَزانے سمیٹنے والے بنیں۔ہم خُلوصِ نیَّت کے ساتھ کسی کو سمجھائیں  گے تواِنْ شَآءَ اللہ اِس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • ایک اعرابی کا واقعہ:
    • تجارت میں دِیانت اَپنائیے!
    • حُسنِ اَخلاق کی علامات:
    • حِلْم کی تعریف اور اس کی اَہَمیّت:
    • حلمِ مُصْطَفٰےکا ایک بہترین واقعہ:
    • جنگ اُحد سے بھی سخت دن
    • جاؤ!تم سب آزاد ہو
    • حلمِ مصطفے ٰ کے چند واقعات!
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ظلم کا بدلہ نہ لیتے:
    • نیکی کی دعوت اور مدنی چینل:
    • نرمی اپنائیں، فائدہ اٹھائیں!
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی انفرادی کوشش !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami