• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    شانِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ! فُلاں عورت رات بھر عبادت کرتی ہے،دِن میں روزہ رکھتی ہے، بڑی نیک ہے، صدقہ وخیرات بھی بہت کرتی ہے مگر وہ اپنی زبان سے پڑوسیوں کو تکلیف پہنچاتی ہے۔ پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے فرمایا: لَا خَیْرَ فِیْہا اُس میں کوئی بھلائی نہیں ہِیَ مِنْ اَہْلِ النَّارِ وہ جہنمیوں میں سے ہے۔ صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان نے ایک دوسری عورت کا ذِکْر کرتے ہوئے عرض کیا: یا رسولَ اللہ  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ !فُلاں عورت فرض نمازیں پڑھتی ہے، صدقہ کرتی ہے اورکسی کو بھی تکلیف نہیں پہنچاتی۔ ارشاد فرمایا: ہِیَ مِنْ اَہْلِ الْجَنَّۃِ وہ جنّتی عورت ہے۔([1])

    اے عاشقانِ رسول! آج اس حدیثِ پاک پر بار بار غور کرنے کی حاجت ہے...! ذرا سوچئے تو سہی! جو اپنے پڑوسی کو تکلیف پہنچاتا ہے، وہ کس قدر نقصان میں ہے مگرافسوس! ہمارے ہاں اس بات کا خیال ہی نہیں کیا جاتا ہے ٭لوگ اپنے گھر کا کوڑا کچرا اُٹھا کر پڑوسی کے دروازے پر رکھ دیتے ہیں ٭گھر میں وقت بے وقت اُودَھم مچاتے ہیں ٭شور کرتے ہیں اور اس بات کی پروا ہی نہیں کرتے کہ ہمارے شور سے پڑوسی کو تکلیف ہو سکتی ہے ٭کسی کے ہاں شادِی بیاہ ہو، تب تو گویا پڑوسی کی نیند حرام ہو گئی، ایک تو گانے بجانے کا گُنَاہ، اُوپَر سے بڑے بڑے سپیکر رکھ کر اُونچی آواز میں چلاتے ہیں، کسی کو تکلیف پہنچے، کسی کی نیند خراب ہو، کوئی بیچارہ بیمار ہے، اُسے تکلیف ہو، چھوٹے بچوں کی نیند اُڑ جائے، انہیں کوئی پروا نہیں ہوتی۔ پڑوسی کو تکلیف پہنچانا بہت سخت گُنَاہ کا کام ہے۔ جو پڑوسی کو تکلیف پہنچاتا ہے، وہ جہنّم کا حقدار بنتا ہے۔

    پڑوسی کو بھائی! نہ ہر گز ستانا                                                                                وگرنہ جہنّم بنے گا ٹھکانا


     

     



    [1]...ادب المفرد، باب لاتؤذی جارہ، صفحہ:48، حدیث:119۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ سے کیا پیار ہے عثمانِ غنی کا
    • فضیلت میں صحابہ کی ترتیب
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا مختصر تعارف
    • 70 ہزار کی شفاعت
    • حضرت عثمان 2نُور والے ہیں
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • بیکار بندے کی مثال
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی 2شانیں
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اچھے اَخْلاق والے ہیں
    • بہترین پڑوسی
    • پڑوسی معیار ہے
    • وہ ایمان والا نہیں ہو سکتا جو...
    • پڑوسی کو اِیذا دینے والی عبادت گزار عورت
    • یتیموں کی کفالت
    • یتیم کو خوش کرنا
    • مُعَاف کرنے کی عادت مبارک
    • حساب میں آسانی کے3اسباب
    • 4لذّت بھری عبادات
    • یومِ عثمانِ غنی مَنائیے!
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • کام کو مرضی کے مطابق کرنے کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami