• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    شانِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

     

    حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ  کا بہت خوبصُورت ایک فرمان ہے، سنیئے! فرماتے ہیں: میں نے عِبَادت کی لذّت 4چیزوں میں پائی: (1):فرائِض کی ادائیگی میں (2):گُنَاہوں سے بچنے میں (3):نیکی کی دعوت دینے (4):اور بُرائی سے منع کرنے میں۔([1])

    اَلحمدُ لِلّٰہ! ٭حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ  فرائِض تو فرائِض نوافِل کی بھی کثرت فرماتے تھے ٭گُنَاہ تو آپ کی ڈکشنری میں ہی شامِل نہیں تھا، گُنَاہوں سے کَوسُوں دُور رہتے تھے ٭قرآنِ کریم سے آپ کو بہت محبّت تھی، روزانہ رات کو ایک رکعت میں پُورا قرآن تلاوت فرمایا کرتے تھے ٭سارا سال روزے رکھتے تھے ٭نیکی کی دعوت بھی دیا کرتے تھے، بُرائیوں سے منع بھی فرمایا کرتے تھے۔ اللہ پاک ہمیں بھی اِن باتوں کی توفیق نصیب فرمائے۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

     یومِ عثمانِ غنی مَنائیے!

    پیارے اسلامی بھائیو! 18 ذُو الحج کو مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ، حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ  کا یومِ شہادت ہے، گھر میں، آفس میں، دُکان پر جہاں ہو سکے، آپ کی یاد منائیے! آپ کے اِیصالِ ثواب کے لیے فاتحہ شریف پڑھیے! شِیْرِیْنی وغیرہ تقسیم فرمائیے! زہے نصیب! آپ کے اِیصالِ ثواب کے لیے مختصر سِی محفل کروا لیجئے! گھر میں بھی اہتمام فرمائیے! شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنت دَامَت بَرَکَاتُہُم الْعَالِیَہ کا رسالہ ہے: کراماتِ عثمانِ غنی۔ سب اَہْلِ خانہ کو جمع کر کے یہ رسالہ پڑھ کر سُنائیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! برکتیں نصیب ہوں گی۔ اللہ پاک اپنے پیاروں کا صدقہ ہمیں نیک بنا دے اور ہم سب نیکیوں کے پابند بنیں اور دوسروں کو


     

     



    [1]...المنہیات لابن حجر، صفحہ:30 و31۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ سے کیا پیار ہے عثمانِ غنی کا
    • فضیلت میں صحابہ کی ترتیب
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا مختصر تعارف
    • 70 ہزار کی شفاعت
    • حضرت عثمان 2نُور والے ہیں
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • بیکار بندے کی مثال
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی 2شانیں
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اچھے اَخْلاق والے ہیں
    • بہترین پڑوسی
    • پڑوسی معیار ہے
    • وہ ایمان والا نہیں ہو سکتا جو...
    • پڑوسی کو اِیذا دینے والی عبادت گزار عورت
    • یتیموں کی کفالت
    • یتیم کو خوش کرنا
    • مُعَاف کرنے کی عادت مبارک
    • حساب میں آسانی کے3اسباب
    • 4لذّت بھری عبادات
    • یومِ عثمانِ غنی مَنائیے!
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • کام کو مرضی کے مطابق کرنے کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami