• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    شانِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُعَاف کرنے کی عادت مبارک

    حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ  کی ایک اور عادتِ کریمہ سنیئے! حضرت عمران بن عبد اللہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں: ایک مرتبہ حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ  صُبح کے وقت مَسجِد میں تشریف لائے، وہی دروازہ جس سے آپ روزانہ مَسجِد میں داخِل ہوتے تھے، اُس روز بھی اسی دروازے سے داخِل ہوئے، دروازہ کھولتے وقت آپ کو مَحْسُوس ہوا کہ آپ کے پیچھے کوئی ہے۔ کسی سے فرمایا: دیکھو! یہاں کیا ہے؟ 2 ، 4لوگ اُٹھے، دیکھا تو وہاں ایک آدمی تھا، جس کے ہاتھ ننگی تلوار تھی، اسے حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ  کی خِدْمت میں پیش کیا گیا، آپ نے پوچھا: تم کیا چاہتے ہو...؟ بولا: میں آپ کو قتل کرنا چاہتا ہوں۔ فرمایا: وہ کس لیے؟ کہنے لگا: آپ نے یمن میں جس شخص کو گورنر بنایا ہے، اس نے مجھ پر ظُلْم کیا ہے (چونکہ وہ آپ ہی کا مُقرَّر کیا ہوا ہے، لہٰذا مجھے آپ پر غُصّہ تھا)۔ آپ نے پیار سے فرمایا: پِھر تمہیں تو چاہئے تھا کہ اس گورنر کی شکایت مجھے لگاتے، اگر میں اِنْصاف نہ کرتا تو مجھ پر غُصّہ کرتے (مگر تم نے پہلے ہی قتل کا اِرادہ بنا لیا؟)۔ پِھر آپ نے اِرْد گرد موجود لوگوں سے فرمایا: تم کیا کہتے ہو؟ اس شخص کے ساتھ کیا کرنا چاہئے؟ سب نے عرض کیا: اے اَمِیْرُ الْمُؤمِنِیْن! یہ آپ کا دُشمن ہے، اللہ پاک نے آپ کو اس پر قابُو دِیا (یعنی اسے سخت سزا دیجئے!) مگر قربان جائیے! حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ  دُشمنوں کو بھی مُعَاف فرمانے والے تھے، آپ نے فرمایا: اس نے گُنَاہ کا ارادہ کیا تھا مگر اللہ پاک نے مجھے اس سے بچا لیا۔ یہ کہہ کر آپ نے اس شخص کو مُعَاف فرما دیا۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! کیا شان ہے...!! حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ  اپنے جانی دُشمن کو مُعَاف فرما رہے ہیں۔ افسوس! ہمارے ہاں تو لوگ چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو بھی مُعَاف نہیں


     

     



    [1]... تاریخ مدینہ منورہ لابن شیبۃ، جز:3، القسم الثالث عثمان بن عفان رَضِیَ اللہُ عنہ، صفحہ:1027و1028۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ سے کیا پیار ہے عثمانِ غنی کا
    • فضیلت میں صحابہ کی ترتیب
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا مختصر تعارف
    • 70 ہزار کی شفاعت
    • حضرت عثمان 2نُور والے ہیں
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • بیکار بندے کی مثال
    • عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی 2شانیں
    • حضرت عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اچھے اَخْلاق والے ہیں
    • بہترین پڑوسی
    • پڑوسی معیار ہے
    • وہ ایمان والا نہیں ہو سکتا جو...
    • پڑوسی کو اِیذا دینے والی عبادت گزار عورت
    • یتیموں کی کفالت
    • یتیم کو خوش کرنا
    • مُعَاف کرنے کی عادت مبارک
    • حساب میں آسانی کے3اسباب
    • 4لذّت بھری عبادات
    • یومِ عثمانِ غنی مَنائیے!
    • تجہیز و تکفین ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • کام کو مرضی کے مطابق کرنے کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami