• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کراماتِ اَوْلیا کا ثُبُوت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    کراماتِ اَوْلیا کا ثُبُوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    428984

    7181

    سلمان فارسی رَضِیَ اللہ عنہ نے فرمایا: کیا تمہیں حیرانی ہو رہی ہے؟ کیا تم نے کوئی ایسا بندہ دیکھا ہے کہ جو اپنے رَبّ کی اِطاعت کرتا ہو مگر یہ چیزیں ( جو انسان کی خِدْمت کے لئے ہی بنی ہیں یہ ) اس کی اطاعت نہ کریں۔([1])

    اللہ! اللہ! معلوم ہوا؛ کرامت اللہ پاک کا ایک فضل ہے جو اللہ پاک اپنے محبوب بندوں کو عطا فرماتا ہے۔

    حدیثِ قُدسِی سے کرامات کا ثبوت

     بخاری شریف میں ایک حدیثِ قدسی ہے۔ حدیثِ قُدْسی اس حدیث شریف کو کہتے ہیں؛ جس میں فرمان اللہ پاک کا ہوتا ہے اور زبان مصطفےٰ جانِ رَحْمَت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی ہوتی ہے، دوسرے لفظوں میں یوں سمجھ لیجئے کہ عام احادیث میں کلام پیارے آقا، مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا ہوتا ہے اور صحابہ راوِی (یعنی سُن کر آگے بتانے والے) ہوتے ہیں جبکہ حدیثِ قدسی میں کلام ربِّ کریم کا ہوتا ہے اور رسولِ رحمت، شفیعِ اُمّت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم راوِی ہوتے ہیں۔آئیے! بخاری شریف کی حدیثِ قدسی سُنتے ہیں:

     حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے، اللہ پاک کے پیارے نبی، مکی مدنی، مُحَمَّدِ عربی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:اللہ پاک فرماتا ہے: جس نے میرے کسی ولی سے دُشمنی (Enmity) رکھی، میں اسے اِعْلانِ جنگ دیتا ہوں۔ بندہ جن ذرائع سے میرا قُرْب حاصِل کرتا ہے، اُن میں میرا سب سے پسندیدہ ذریعہ فرائض (مثلاً نَماز، روزہ، حج، زکوٰۃ وغیرہ) ہیں اور میرا بندہ نوافِل کے ذریعے میرا قُرْب حاصِل کرتا رہتا ہے، کرتا رہتا ہے،یہاں تک


     

     



    [1]...جامع کرامات الاولیاء، ہذا کرامات اربعۃ و خمسین ولیا...الخ،جلد:1، صفحہ:116۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دعا سے تقدیر بدل دی
    • کرامت حق ہے
    • کرامت کسے کہتے ہیں؟
    • کرامت معجزے کا فیضان ہے
    • صحابئ رَسُول کی کرامت
    • حدیثِ قُدسِی سے کرامات کا ثبوت
    • حدیثِ پاک کی ایک مثال سے وضاحت
    • اللہ پاک کی عطا میں کوئی روک نہیں ہے
    • قرآنِ کریم میں کرامات کا ذِکْر
    • بےموسم کے پھل ملنا بھی کرامت ہے
    • غوثِ پاک کی بچپن شریف کی کرامات
    • خاتُونِ جنّت رَضِیَ اللہ عنہا کی ایک کرامت
    • برکت والا برتن
    • سُوکھے تنے پر فورًا پھل لگ گئے
    • دُعائے غوثیہ کی برکات
    • فاصلے سمٹ جانا بھی کرامت ہے
    • امام سیوطی حج پر کیسے پہنچے...؟
    • ہر جمعرات بریلی سے مدینے کا سفر
    • غیر مسلم کو کلمہ پڑھا کر اَبْدال بنا دیا
    • احادیث میں کرامات کا بیان
    • بچہ بول اُٹھا
    • اَوْلیائے کرام سے مدد مانگنا کیسا...؟
    • بندوں سے مدد کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • اسلامک اِی بُکْ ایپلی کیشن کا تعارف
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami