• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کراماتِ اَوْلیا کا ثُبُوت arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    کراماتِ اَوْلیا کا ثُبُوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    428998

    7181

    سے کوئی کافِر لگ رہا تھا۔ حضور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے اس شخص کو کلمہ شہادت پڑھا کر مسلمان کیا، پھر اس کے سر اور مونچھوں کے بال کٹوائے، ٹوپی پہنائی اور مُحَمَّد نام رکھا۔ پھر باقی 6 لوگ جو پہلے سے وہاں موجود تھے، ان سے فرمایا:ہم نے اُس ساتویں کی جگہ اس کو مُقَرر کیا۔  یہ فرما کر غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ باہر تشریف لائے، پھر چند قدم ہی چلے تھے کہ بغداد پہنچ گئے۔ میں بھی پیچھے پیچھے ہی تھا۔ حضور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ اپنے مکانِ عالی شان میں تشریف لے گئے اور میں مدرسے میں چلا گیا۔

    میں حیران تھا کہ یہ کیا واقعہ ہے؟ وہ شہر کون تھا؟ میّت کس کی تھی؟ غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے کسے کلمہ پڑھایا؟ رات اسی فِکْر میں کٹ گئی۔ صبح کو جب میں حضور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے سامنے پڑھنے بیٹھا تو رُعْب کے مارے زبان نہ کھلی۔ حضور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے فرمایا: بیٹا! پڑھتے کیوں نہیں ؟میں نے عرض کیا: حضور! رات کا واقعہ کیا تھا؟ مجھے اس سے آگاہ فرمائیے! حضور غوثِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے فرمایا:وہ (اِیْران کا ایک شہر) نَہَاوَند تھااور وہ 6 شخص وقت کے اَبْدال تھے اور جس کی تم نے کراہنے کی آواز سُنی وہ ساتویں اَبْدال تھے، ان کی نَزع کا وقت تھا، پھر ان کا انتقال ہو گیا۔

    اور وہ شخص جسے میں نے کلمہ پڑھا کر مسلمان کیا، وہ ‌قُسْطُنْطِيْنِيَّہ کا رہنے والا ایک غیر مسلم تھا، میں نے اسے مسلمان کر کے ساتویں ابدال کی جگہ مُقرر کر دیا۔ پھر فرمایا: اے ابو حسن! جب تک میں زندہ ہوں یہ واقعہ کسی سے نہ کہنا۔([1])

    منہ لگاتا نہیں دُنیا میں جسے کوئی بھی         بالیقیں اس کے طرفدار ہیں غوثِ اعظم!


     

     



    [1]... بَہْجَۃُ الْاَسْرَار ،ذکر فصول من کلامہ مرصعا...الخ،صفحہ:138ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دعا سے تقدیر بدل دی
    • کرامت حق ہے
    • کرامت کسے کہتے ہیں؟
    • کرامت معجزے کا فیضان ہے
    • صحابئ رَسُول کی کرامت
    • حدیثِ قُدسِی سے کرامات کا ثبوت
    • حدیثِ پاک کی ایک مثال سے وضاحت
    • اللہ پاک کی عطا میں کوئی روک نہیں ہے
    • قرآنِ کریم میں کرامات کا ذِکْر
    • بےموسم کے پھل ملنا بھی کرامت ہے
    • غوثِ پاک کی بچپن شریف کی کرامات
    • خاتُونِ جنّت رَضِیَ اللہ عنہا کی ایک کرامت
    • برکت والا برتن
    • سُوکھے تنے پر فورًا پھل لگ گئے
    • دُعائے غوثیہ کی برکات
    • فاصلے سمٹ جانا بھی کرامت ہے
    • امام سیوطی حج پر کیسے پہنچے...؟
    • ہر جمعرات بریلی سے مدینے کا سفر
    • غیر مسلم کو کلمہ پڑھا کر اَبْدال بنا دیا
    • احادیث میں کرامات کا بیان
    • بچہ بول اُٹھا
    • اَوْلیائے کرام سے مدد مانگنا کیسا...؟
    • بندوں سے مدد کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • اسلامک اِی بُکْ ایپلی کیشن کا تعارف
    • سرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami