Zoq e Ramzan Barqarar Rakhy

Book Name:Zoq e Ramzan Barqarar Rakhy

شبِ قدر حاصل کرلی۔ ( [1] )

لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ، سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

 ( خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ، اللہ  پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگارہے۔ )

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                                                صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول ( بیرون ملک ) ، 20اپریل 2023ء

 ( 1 ) : سنتیں اورآداب سیکھنا : 5منٹ ،  ( 2 ) : دعایاد کرنا : 5 منٹ ،  ( 3 ) : جائزہ : 5منٹ ، کُل دورانیہ15منٹ

توکل و قناعت کے   بقیہ مدنی پھول

* لالچ بہت ہی بُری خَصْلَت اور نِہایَت خراب عادت ہے ، اللہپاک  کی طرف سے بندے کو جو رِزْق و نعمت اور مال و دَولت یا جاہ  ( یعنی عزّت  ) ومَرتَبہ  مِلا ہے ، اُس پر راضی ہو کر قناعت کرلینی چاہئے۔ ( جنتی زیور ، ۱۱۰ملخصاً )  * جس کی للچائی نظریں لوگوں کے قبضے میں مال کو دیکھتی رہیں وہ ہمیشہ غمگین رہے گا۔ ( رسالہ قشیریۃ ، ۱۹۸ ) * بلعم بن باعوراء جو بہت بڑا عالم اور مستجاب الدعوات تھا ، حرص و لالچ نے اسے دنیا و آخرت مین تباہ و برباد کر دیا۔ ( ملفوظات اعلی حضرت ، ص۳۶۷ ماخوذاً )  * اللہ پاک فرماتا ہے : وہ شخص میرے نزدیک سب سے زیادہ مالدار ہے جو میری دی ہوئی چیز پر سب سے زیادہ قناعت کرنے والا ہے۔ ( ابنِ عساکر ، موسیٰ بن عمران بن یصھر بن قامث ، ۶۱ / ۱۳۹ملخصاً )  * اگر انسان کے پاس مال کی


 

 



[1]  تاریخ ابنِ عساکر ، ۱۹ / ۱۵۵ ، حدیث : ۴۴۱۵