• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام میں عورت کا مقام arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    اسلام میں عورت کا مقام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نبیِ رحمت ، شفیعِ اُمّت صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حضرت میمونہ رَضِیَ اللہُ  عَنْہَا سے فرمایا : اپنی لونڈی اپنی بہن کو دے کر صِلۂ رِحمی کرو اس میں تمہارے لیے بھلائی ہے۔ (مؤطاامام مالک ، ۲ / ۴۴۹ ، حدیث : ۱۸۵۵)

    حضرت جابر بن عبدُ اللہ رَضِیَ اللہُ  عَنْہُمَا نے اپنی  9 یا 7 بہنوں کی محض نگہداشت ، ان کی کنگھی چوٹی اور اچھی تربیت کی خاطر ایک بیوہ عورت سے نکاح کیا۔ (مسلم ، ص۵۹۳ ، ۵۹۴ ، حدیث : ۳۶۴۱ ، ۳۶۳۸)

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سنا کہ حضور نبیِ کریم ، رءوف رَّحیم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنی رضاعی  بہن   پر کس قدر  شفیق و مہربان تھے کہ جس طرح آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنی ازواجِ مطہرات ، صحابیات اور دیگر خادماؤں رَضِیَ اللہُ  عَنْہُنَّ کیساتھ حُسنِ سلوک اور ان کی دلجوئی فرمایا کرتے تھے ، اسی طرح آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی عطاؤں اور نوازشوں کا سلسلہ اپنی رضاعی بہن کے ساتھ بھی قابلِ دید تھا کہ جب آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی رضاعی بہن حضرت شیما رَضِیَ اللہُ  عَنْہَا آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں حاضر ہوتیں تو آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ان کی تشریف آوری پر خوشی سے کھڑے ہوجاتے ، ان کی دلجوئی فرماتے اوران پر خوب نوازشیں بھی فرماتے۔ آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے اس پاکیزہ عمل میں ہمارے لئے نصیحت کے مدنی پھول موجود ہیں کیونکہ آج ہم میں سے کئی اسلامی بھائی ، بہنوں والے ہیں مگر کیا ہم اپنی بہنوں کے ساتھ محبتوں بھرا سُلوک کرتے ہیں یا نہیں؟ ، کیا ہماری بہنیں بھی ہم سے راضی ہیں یا نہیں؟ ، کیا ہم نے انہیں وراثت سے محروم تو نہیں کردیا؟کیا ہم اپنی بہنوں کو جھاڑتے ، مارتے یا گالیاں  تو نہیں دیتے؟ ، کیا ہم اپنی بہنوں کو خوش رکھنے کا اہتمام کرتے ہیں؟ ، کیا ہم انہیں اپنے یہاں ہونے والی تقریبات میں بُلاتے ہیں یا نہیں؟ ، کیا ہم ان کے حقوق کو پامال(Destroy) تو نہیں کرتے۔ ؟بہرحال ہمیں چاہئے کہ ہم اسلامی تعلیمات کو مشعلِ راہ بناتے ہوئے اپنی بہنوں کے معاملے میں شفیق و مہربان بھائی جیساکردار ادا کریں اور اپنے آپ کو ایسے ماحول سے وابستہ رکھیں کہ جہاں پر ہمیں بہنوں کے حقوق کی بجاآوری کا بھرپور ذہن دیا جاتا ہو۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دریا کو جاری کردیافاروقِ اعظم نے
    • عورت اسلام سے پہلے
    • عورت اسلام کے بعد
    • اسلام سے قبل بیٹی کی حیثیت
    • اسلام میں بیٹیوں کا مقام و مرتبہ
    • نیک عمل نمبر 17 کی ترغیب :
    • اسلام میں ماں کا مقام
    • حسنِ اخلاق کا زیادہ حقدار کون؟
    • زخمی انگلی
    • رسالہ “ سمندری گنبد “ کا تعارف
    • اسلام میں بہن کا مقام
    • شعبہ نیو مسلم کورس :
    • اسلام میں بیوی کا مقام
    • رزق حلال کمانے کے مدنی پھول :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں :
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    • رزقِ حلال کمانے کے بقیہ مدنی پھول
    • * ادائے قرض پر قرض خواہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami